تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَفْتہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْتہ کے معانیدیکھیے
تَفْتہ کے اردو معانی
صفت
- سوختہ، جلا ہوا، بریاں
- (کنایۃ) عاشق، آزردہ، غمگین، مضطرب، بے چین
- تپتا ہوا، گرم
- گداختہ، پگھلایا ہوا
شعر
شعر ہندی جو سنے مہرؔ جگر تفتہ کے
اپنا انداز فصیحان عجم بھول گئے
مہندی ملے گا پانوں سے دشمن تو آن کر
کیوں میرے تفتہ سینے کو ٹھوکر لگا گیا
جس جگہ ہو زمین تفتہ سمجھ
کہ کوئی دل جلا گڑا ہے یاں
English meaning of tafta
Adjective
- burnt, scorched
- heated
- (Figurative) burning with love, touched with misfortune
- displeased, grieved
- melted
- hot, burning
- twisted
तफ़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तप्त, दग्ध, जला हुआ।
تَفْتہ کے قافیہ الفاظ
تَفْتہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَفْتہ)
تَفْتہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔