تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَہ دام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ دام کے معانیدیکھیے
تَہ دام کے اردو معانی
صفت
- گرفتارہوکر، پکڑا ہوا، جال میں پھن٘سا ہوا گرفتار
شعر
چشم صیاد پہ ہر لحظہ نظر رکھتا ہے
ہائے وہ صید جو کہنے کو تہ دام نہیں
جانے کیا سوچ کے پھر ان کو رہائی دے دی
ہم نے اب کے بھی پرندوں کو تہہ دام کیا
ہوں وہ برباد کہ قسمت میں نشیمن نہ قفس
چل دیا چھوڑ کر صیاد تہ دام مجھے
English meaning of tah-e-daam
Adjective
- inside the net
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَہ دام)
تَہ دام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔