تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَہ نَشِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ نَشِین کے معانیدیکھیے
تَہ نَشِین کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- درد، تلچھٹ.
- گاد، میل.
صفت
- تہ پر بیٹھنے والا.
- چھپا ہوا، جاگزیں.
- دل یا دماغ میں بیٹھ جانے والا، ذہن نشین ہو جانے والا.
- محفوظ، جما ہوا، قایم.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَہ نَشِین)
تَہ نَشِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔