تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحالُف" کے متعقلہ نتائج

تَحالُف

آپس میں حلف اٹھانے کا عمل

تَحَلُّف

حلف ، قسم کھانے کا عمل .

تَخالُف

۔(ع) مذکر۔ مخالفت۔ باہم مخالف ہونا۔

تَوالُف

باہمی الفت، موالفت.

تَخالُف

اختلاف ، تضاد ، مخالفت .

تَحائِف

سوغاتیں، تحفے (عام طور پر مع واحد تحفہ کے ساتھ مستعمل جیسے: تحفہ تحائف)

تَاَلُّف

دوستی، الفت

تَحْلِیف

قسم دلانے یا قسم دینے کا عمل یا فعل .

تَاَلُّق

چمکنا

قانُونِ تَخالُف

(نفسیات) رک : قانونِ اختلاف.

تَغافُل

دانستہ غفلت، بالارادہ برتی ہوئی بے التفاتی

تالو

من٘ھ کے اندر کی چھت، کام دہن، بیش فکی اور حنکی ہڈیوں کے افقی زائدوں سے مستحکم حصہ

تالَہ

رک : تالا .

تالی

تلاوت کرنے والا ، قرآن مجید پڑھنے والا .

تالا

کنجی سے کھلنے کا آلہ جو دروازے یا صندوق وغیرہ پر حفاظت کے لئے لگایا جاتا ہے، قفل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحالُف کے معانیدیکھیے

تَحالُف

tahaaluf•तहालुफ़

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَحالُف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آپس میں حلف اٹھانے کا عمل

    مثال • ایسے تحالُف و اتحاد کی مخالفت میں کیونکر کر سکتا ہوں۔

  • (مجازاً) مشورہ

Urdu meaning of tahaaluf

  • Roman
  • Urdu

  • aapas me.n halaf uThaane ka amal, (majaazan) mashvara

English meaning of tahaaluf

Noun, Masculine

  • consultation, taking oath collectively

तहालुफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आपस में प्रण या हलफ़ लेने की क्रिया

    उदाहरण • ऐसे तहालुफ़-व-इत्तिहाद की मुख़ालिफ़त में क्यों कर कर सकता हुँ।

  • (लाक्षणिक) मश्वरा, सलाह, परामर्श, सुझाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحالُف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحالُف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone