تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحَفُّظات" کے متعقلہ نتائج

تَحَفُّظات

تحفظ کی جمع، ذہن میں پہلے سے محفوظ خیالات وغیرہ، یاد داشتیں، ہر طرح کی حفاظت کی یقین دہانیاں، حفاظتی مراعات

تَحَفُّظاتی

تحفظات (رک) سے منسوب ؛ بچانے والے ، مضرات سے بچاؤ والے .

ذِہْنی تَحَفُّظات

شرائط یا اِستثناء جو ظاہر نہ کیے جائیں لیکن جن کی پابندی کا ارادہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحَفُّظات کے معانیدیکھیے

تَحَفُّظات

tahaffuzaatतहफ़्फुज़ात

اصل: عربی

وزن : 12121

اشتقاق: حَفِظَ

تَحَفُّظات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • تحفظ کی جمع، ذہن میں پہلے سے محفوظ خیالات وغیرہ، یاد داشتیں، ہر طرح کی حفاظت کی یقین دہانیاں، حفاظتی مراعات

شعر

English meaning of tahaffuzaat

Noun, Masculine, Plural

  • reservations, express or tacit limitations or exceptions made about something, securities, protection

तहफ़्फुज़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • तहफ़्फ़ुज़ का बहुवचन, ज़हन में पहले से महफ़ूज़ ख़्यालात वग़ैरा, याददाश्तें, प्रतिभूतियों, सिक्यूरिटियां, संरक्षण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحَفُّظات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحَفُّظات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words