تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہَکُّم" کے متعقلہ نتائج

تَہَکُّم

افسوس، گھمنڈ؛ گذری بات؛ پریشان ہونا.

تَاکہ

اس لیے، اس واسطے، کیونکہ، کسی امر کا سبب ظاہر کرنے کے لیے‏

تاکو

تاڑنے والا، جھانک تاک

تاکا

a disease of plants

تاکی

کھڑکی ۔

تاک

ان٘گور کی بیل

تَحَکُّم

زبردستی کی حکومت، دعویٰ، زبردستی، زور آوری، جبری غلبہ

تُک٘مَہ

گھنڈی، بوتام، بٹن

تَعْقِیمی

تعقیم (رک) سے منسوب .

تَقْوِیمی

تقویم سے منسوب یا متعلق

تُھکَّم تُھکّا

رک : تھکا فضیحتی.

تُھکَّم فَضِیحَت

رک : تھکا فضیحت.

تاہَم

حرف ربط۔ تو بھی، پھر بھی، اس پر بھی، باوجود یکہ، پھربھی، اس کے باوجود، اہل ایران اس جگہ ’با ایں ہمہ باز ہم، باوجود ایں‘ بولتے ہیں

تَہَمُّک

کوشش کرنا، مبالغہ کرنا

تَعَمُّم

عمامہ بان٘دھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہَکُّم کے معانیدیکھیے

تَہَکُّم

tahakkum•तहक्कुम

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَہَکُّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • افسوس، گھمنڈ؛ گذری بات؛ پریشان ہونا.
  • ہن٘سی اڑانا، مذاق کرنا، تضحیک.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَحَکُّم

زبردستی کی حکومت، دعویٰ، زبردستی، زور آوری، جبری غلبہ

Urdu meaning of tahakkum

  • Roman
  • Urdu

  • afsos, ghamanD; guzrii baat; pareshaan honaa
  • hansii u.Daanaa, mazaaq karnaa, tazhiik

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہَکُّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہَکُّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone