تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہَس نَہَس کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اُکھاڑنْا

گڑے یا دبے ہوئے حصے کو زور کر کے باہر نکال لینا ، گاڑنا کی ضد .

اُکَھڑنا

اکھاڑنا کا لازم

آکَھڑْنا

آپڑنا (دکنی اردو کی لغت ،۶).

اُوکَھڑنا

رک : اکھڑنا.

اَکْھڑانا

(کسی پر) ناراض ہونا ، جھگڑنا ؛ اجڈین کرنا ، بد تمیزی سے پیش آنا .

اُکھیڑْنا

اکھاڑنا

قَدَم اُکھاڑْنا

بھگا دینا ، فرار پر مجبور کردینا .

پاوں اُکھاڑْنا

بھگا دینا ، مقابلے میں جمنے نہ دینا ، پسپا کرنا ، ہرادینا.

پاؤں اُکھاڑنا

بھگا دینا، شکست دینا، بے دخل کردینا، پیر نہ جمنے دینا

دانْت اُکھاڑْنا

دانتوں کو مسوڑوں اور جبڑوں سے علیحدہ کرنا

قِلْعَہ اُكھاڑنا

قلعہ منہدم كرنا ۔

ہَڈِّیاں اُکھاڑنا

گڑے مردے اکھاڑنا (رک) ؛ تفتیش کرنا ؛ مرے ہوئے لوگوں کو برا کہنا ۔

بُنیاد اُکھاڑْنا

برباد کرنا ، تباہ کردینا ، جڑ سے اُکھاڑ ڈالنا۔

لیوا اُکھاڑْنا

سہارا چھیننا، کس بل نکال دینا

پَشْم اُکھاڑْنا

کسی قسم کا نقصان پہن٘چانا

جھانٹ اُکھاڑْنا

(عو) ادنیٰ سے ادنیٰ تکلیف دینا ، کسی کا کچھ بگاڑنا یا نقصان کرنا.

پَرْدَہ اُکھاڑْنا

رک: پردہ فاش کرنا

شانَہ اُكھاڑْنا

شانے كی ہڈی كا جوڑ سے الگ كرنا ؛ مراد : بری طرح شكست دینا۔

جھانٹیں اُکھاڑنا

۔ پشم کندہ کرنا۔ کچھ کرنا۔

لَعْل اُکھاڑْنا

شان گھٹانا ، نقصان پہن٘چانا.

کان اُکھاڑْنا

گوشمالی کرنا ، سزا دینا ، کان مروڑنا ، کان امیٹھنا .

بال اُکھاڑنا

جسم سے بال نوچنا، کسی اوزار (موچنے وغیرہ) سے جسم کا رواں چننا

میخ اُکھاڑنا

سواروں کا ایک کرتب، جس میں بھالے یا برچھے سے گڑی ہوئی میخ گھوڑا دوڑا کر اکھیڑ لے جاتے ہیں، کھونٹا اکھاڑنا

گھاس اُکھاڑْنا

گھاس کو ہاتھوں سے کھینچ کر باہر نکالنا ، گھاس کھودنا

ہاتھ اُکھاڑنا

ہاتھ کا جوڑ سے جدا کرنا، ہاتھ کا توڑنا

خَیمَہ اُکھاڑنا

خیمہ ہٹانا ۔

لَن٘گَر اُکھاڑْنا

وزنی چیز کا جنبش میں لانا، ہلا ڈالنا، وزنی چیز کا ہلکا کرنا

گَڑی ہَڈِّیاں اُکھاڑْنا

رک : گڑے مردے اکھاڑنا جو زیادہ مستعمل ہے .

گَڑی باتیں اُکھاڑنا

رک : گڑے مردے اکھاڑنا جو زیاہ مستعمل ہے

گَڑے مُرْدے اُکھاڑْنا

پرانے فتنے کو جگانا، دبی دبائی بات کو چھیڑنا

گَڑے کوئِلے اُکھاڑْنا

رک : گڑے مردے اُکھاڑنا جو فیصح ہے .

جَڑ سے اُکھاڑْنا

پیڑ کو جڑ سے اکھاڑنا

دَبے مُرْدے اُکھاڑْنا

پُرانے قِصے یا پُرانے گِلے شِکوے دہرانا ، گڑے مرُدے اُکھاڑنا

پِچْھلے مُرْدے اُکھاڑْنا

پُرانی باتوں کو اُچھالنا ، پچھلی باتوں کا ذکر کر کے جھگڑا کھڑا کرنا ، مدتوں کی شکایتیں زبان پر لانا ، گڑے مردے اکھاڑنا.

پُرانے مُرْدے اُکھاڑْنا

۔ (دہلی) بھولی بسری باتیں درمیاں میں لانا۔ مدتوں کی شکایتوں کو زبان پر لانا۔ پچھلی باتوں کا ذکر کر کے خواہ مخواہ جھگڑا کھڑا کرنا۔ لکھنؤ میں اس جگہ گڑے مُردے اکھاڑنا بولتے ہیں۔

مَرے مُرْدے اُکھاڑنا

اگلی پچھلی باتوں کو چھیڑنا

مُوئےِ جِیتے اُکھاڑنا

کسی کے مرے ہوؤں اور جیتوں کے عیوب و صفات ظاہر کرنا ، مرُدوں اور زندوں کو برا بھلا کہنا

زَمِین سے اُکھاڑْنا

جڑ سے نکال لینا ، بنیاد سے اکھیڑ دینا ؛ اصل سے جدا کر دینا ۔

کُچھ نَہ اُکھاڑنا

۔ذرا صدمہ یا نقصان نہ پہونچانا۔ قابو نہ چل سکنا۔ ؎ خلاف تہذیب ہونے کی وجہ سے فصحا پشم کا لفط محذوف کرکے بولتے ہیں۔

ہَتّے سے اُکھاڑْنا

مشتعل کر دینا ، بہت غصہ دلانا ، شدید ناراض کر دینا ۔

جَڑ پیڑ سے اُکھاڑنا

۔جڑ پیڑ سے کھود کر پھینکنا۔ بیخ و بنیاد سےاکھاڑنا۔ نیست نابود کرنا۔ اُجاڑنا۔

بھائِیوں کی مُونچھ اُکھاڑْنا

اپنوں کو نقصان پہن٘چانا.

مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھاڑنا

پرانے استادوں (شعرائ) کے کلام میں نقص یا عیب نکالنا

قَبْر کے مُردے اُکھاڑْنا

گور کے مُردے اُکھاڑنا

رک : گڑے مُردے اُکھیڑنا

مَکر کی بیل اُکھاڑنا

دھوکے فریب کا خاتمہ کر دینا ، مکاری کی بیخ کنی کرنا ۔

جَڑ اُوکھاڑْنا

بیخ کنی کرنا، استیصال کرنا، بنیاد کھودنا، مٹانا.

گھوڑا اُکَھڑْنا

گھوڑے کا قدم برابر نہ پڑنا، چال سے اُکھڑ جانا

جَڑ اُکَھڑنا

بیخ کنی ہونا، استیصال ہونا.

جَڑ اُکھیڑنا

مٹانا، نیست نابود کرنا، ہمیشہ کے لئے ختم کردینا

گَڑے مُرْدے اُکَھْڑنا

گڑے مردے اُکھاڑنا کا لازم، پرانے جھگڑے تازہ ہونا

گَڑی باتیں اُکھیڑنا

رک : گڑے مردے اکھاڑنا جو زیاہ مستعمل ہے

گَڑے مُرْدے اُکھیڑنا

بُرائے جھگڑوں کو تازہ کرنا ، اگلے پچھلے یا جھگڑے چھیڑنا ، سوئے ہوئے فتے کو جگانا ، دہی آگ کر بدنا .

قَدَم اُکَھڑْنا

پاؤں زمین پر نہ جمنا، ہارنا، شکست ہونا

آواز اُکَھڑْنا

(موسیقی) تان لگانے یا اپچ لینے میں زور کھا کے آواز کا پھٹ جانا، آواز بے تال اور بے سری ہو جانا

پاوں اُکَھڑنا

پان٘و اُکھاڑنا (رک) کا لازم.

پاؤں اُکَھڑنا

پاؤں کا جوڑ سے جدا ہونا، شکست کھانا، ہار جانا، پست ہمت ہوجانا

گَواہ اُکَھڑنا

(قانون) گواہ کا اپنے بیان پر قائم نہ رہنا ، بیان بگڑ جانا گواہ کا بیان بدل دینا .

دانْت اُکَھڑنا

دانتوں کا مسوڑھوں سے نکل جانا

دانْت اُکھیْڑْنا

دانتوں کو مسوڑوں اور جبڑوں سے علیحدہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہَس نَہَس کَرنا کے معانیدیکھیے

تَہَس نَہَس کَرنا

tahas-nahas karnaaतहस-नहस करना

محاورہ

تَہَس نَہَس کَرنا کے اردو معانی

  • توڑ پھوڑ کرنا، برباد کرنا، تباہ کرنا

English meaning of tahas-nahas karnaa

  • ruin, destroy, ransack

तहस-नहस करना के हिंदी अर्थ

  • बरबाद करना, नष्ट करना, तोड़फोड़ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہَس نَہَس کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہَس نَہَس کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone