تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحَوُّر" کے متعقلہ نتائج

تَحَوُّر

جلدی، تیزی، سرعت

تَحَیُّر

حیرت، تعجب، اچن٘بھا

تَحاوُر

باہم گفتگو کرنا، محاورہ، روزمرہ

تَصَوُّر

ذہن میں کسی شے کی صورت قائم کرنا، دھیان، خیال

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

تیوَر

آنکھوں کا نور، روشنی، بینائی

تَحَمُّر

سرخ ہونے کی حالت و کیفیت

تَحَیُّر سازی

making, crafting of wonder

تَحَیُّر زَدَہ

amazed

تَحَرّی

حقیقت کی جستجو، صحیح راہ کی تلاش، عمدہ اور بہتر چیز کا انتخاب

تھُور

زمین کی ایک بیماری جس میں نمکیات زمین میں زیادہ جمع ہو جاتے ہیں اور اس کی وجہ سے فصل پر برا اثر پڑتا ہے

تَنُّور

روٹی یا شیر مال وغیرہ پکانے کی بھٹی جو بڑے مٹکے سے ملتی جلتی لوہے یا مٹی کی بنی ہوئی ہوتی ہے‏، اسے زمین میں گاڑ دیا جاتا ہے اس میں آگ جلتی ہے گرم ہو جانے پر اس کے اوپر کے حصے میں روٹی لگائی جاتی ہے اور پک جانے پر نکال لی جاتی ہے، تندور

تَشَوُّر

جھینپانا، شرمندہ کرنا

تَہَوُّر

بہادری، شجاعت

تَکَوُّر

اکٹھا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحَوُّر کے معانیدیکھیے

تَحَوُّر

tahavvur•तहव्वुर

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَحَوُّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلدی، تیزی، سرعت
  • غصہ، غیض، غضب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَہَوُّر

بہادری، شجاعت

Urdu meaning of tahavvur

  • Roman
  • Urdu

  • jaldii, tezii, sraat
  • Gussaa, Gaiz, Gazab

English meaning of tahavvur

Noun, Masculine

  • anger
  • haste, celerity

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحَوُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحَوُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone