تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْکِیم" کے متعقلہ نتائج

تَحْکِیم

کسی معاملے میں کسی کو (فیصلہ کرنے کے لئے) حَکَم یا ثالث بنانے کا عمل ، ثالثی .

خِرقَۂ تَحْکِیم

(تصوُف) بعض پِیران طریقت اپنی رحلت و وصال کے وقت اپنے کسی مُرید کو اپنی بجائے تحکیم سے مُرشد بناتے ہیں اور اپنا سجادۂ طریقت اُس مُرید کے حوالے کرتے ہیں مُرید صادق ارشاد کے بارِ عظیم کے اُٹھانے سے اِنکار کرتا ہے لیکن مُرشد اُس کو اپنا صاحب سجّادہ مقرر کر کے رحلت فرماتا ہے اِس قِسم کے خرقے کو اصطلاحِ مشائخ میں خرقۂ تحکیم کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْکِیم کے معانیدیکھیے

تَحْکِیم

tahkiimतहकीम

وزن : 221

تَحْکِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی معاملے میں کسی کو (فیصلہ کرنے کے لئے) حَکَم یا ثالث بنانے کا عمل ، ثالثی .
  • دانائی ، حکمت .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tahkiim

Noun, Feminine

  • arbitration

تَحْکِیم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْکِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْکِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words