تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْلِیلی" کے متعقلہ نتائج

تَحْلِیلی

تحلیل (رک) سے منسوب، رک: تحلیلی منزل

تَحْلِیلی مَنْزِل

(لسانیات) زبانوں اور بولیوں کے ارتقا کی وہ منزل جس میں الفاظ کے اجزائے ترکیبی الگ الگ ہو کر بجائے خود مکمل اور با معنی الفاظ کی صورت اخیار کر لیتے ہیں .

مَعْمُولِ تَحْلِیلی

(شاعری) پہلے ایک لفظ قافیہ میں اصلی لانا پھر ایک لفظ مرکب کے دو ٹکڑے کرنا ۔

مُسْتَوی ہِنْدِسَۂِ تَحْلِیلی

(ہندسہ) وہ علم جس میں نقاط وغیرہ ایک ہی سطح میں واقع ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْلِیلی کے معانیدیکھیے

تَحْلِیلی

tahliiliiतहलीली

وزن : 222

دیکھیے: تَحْلِیل

تَحْلِیلی کے اردو معانی

صفت

  • تحلیل (رک) سے منسوب، رک: تحلیلی منزل

English meaning of tahliilii

Adjective

  • analytical

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْلِیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْلِیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words