تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہْلُکَہ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

تَہْلُکَہ پَڑْنا

ہن٘گامہ بپا ہونا، ہلچل مچنا، مصیبت آنا، افراتفری ہونا.

تَہْلَکَہ پَڑْنا

تالا پَڑْنا

قفل لگنا

تالَہ پَڑْنا

رک : تالا پڑنا.

طَلاق پَڑْنا

(عورت کو) طلاق ہو جانا ، عورت کا نکاح کی قید سے آزاد ہونا ، شوہر سے علیحدہ ہونا.

ہونٹوں پَر تالا پَڑنا

چپ لگ جانا ، ایک دم خاموش ہو جانا ، چپ سادھ لینا ، بالکل نہ بولنا۔

زَبان پَر تالا پَڑْنا

زبان بند ہونا، منھ سے بات نہ نکلنا، چپ ہوجانا

مُنہ میں تالا پَڑنا

چپ لگنا ، بول نہ سکنا زبان بندی ہونا ۔

تالُو گِر پَڑنا

تالو کی بیماری کے سبب سے تالو کا متورم ہو کر کچھ نیچے آجانا، تالو لٹک آنا

تالُو میں کانْٹے پَڑْنا

پیاس کی شدت ہونا . حلق میں کان٘ٹے پڑنا.

تالاں پَکَڑْنا

اصول نغمہ کو ضبط اور وزن پر لانے کے لیے تالی بجانا، تالی کی مدد سے گانے یا بجانے میں دُھن اور اصول قائم رہنے کے لیے سہارا دینا

تالْیاں پِٹْنا

تالیاں پیٹنا (رک) کا لازم.

تالی پِٹْنا

شہرت ہونا

تَعْلِیم پانا

علم حاصل کرنا، سیکھنا، تربیت پانا، تلقین پانا

جان تازَہ پانا

غم و الم رفع ہو کر ہوش میں آنا ، اطمینان ہونا ، تسلی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہْلُکَہ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

تَہْلُکَہ پَڑْنا

tahluka pa.Dnaa•तहलुका पड़ना

نیز : تَہْلَکَہ پَڑْنا

محاورہ, محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَہْلُکَہ پَڑْنا کے اردو معانی

  • ہن٘گامہ بپا ہونا، ہلچل مچنا، مصیبت آنا، افراتفری ہونا.

Urdu meaning of tahluka pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hangaamaa bapaa honaa, halchal machna, musiibat aanaa, afraatafrii honaa

तहलुका पड़ना के हिंदी अर्थ

  • हंगामा बपा होना, हलचल मचना, मुसीबत आना, अफ़रातफ़री होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہْلُکَہ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہْلُکَہ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone