تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحرِیْم و تَحلِیْل" کے متعقلہ نتائج

تَہْلِیل

لاالہ الا اللہ کہنا، اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا

تَحْلِیل

حلال کرنے یا جائز قرار دینے کا فعل

تَحْلِیلِ غَم

تَحْلِیلِ قُویٰ

طاقت یا قوت گھٹ جانے کی کیفیت

تَحْلِیلِ نَفْسِیاتی

رک: تحلیل نفسی .

تَحْلِیلی مَنْزِل

(لسانیات) زبانوں اور بولیوں کے ارتقا کی وہ منزل جس میں الفاظ کے اجزائے ترکیبی الگ الگ ہو کر بجائے خود مکمل اور با معنی الفاظ کی صورت اخیار کر لیتے ہیں .

تَحْلِیلی

تحلیل (رک) سے منسوب، رک: تحلیلی منزل

تَحلِیل ہونا

تَحلِیل کَرنا

گھلانا، گلانا، گھلا دینا، پگھلا دینا

نَفسِیاتی تَحلِیل

ذہنی مریض کے خیالات کے سلسلے کا غائر مطالعہ جس سے نفسی پیچیدگی کا پتہ چلایا جاسکے، تحلیل نفسی

تَحرِیْم و تَحلِیْل

اسلام میں حرام و حلال سمجھنے یا ماننے کا قانون یا عمل

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

رُوح تَحْلِیل ہونا

قوّت جاتی رہنا.

رُوح تَحْلِیل کَرْنا

قوّت سلب کرنا ، بے جان کر دینا.

جان تَحْلِیل ہونا

جان گھلنا ، روح تحلیل ہونا.

وَرَم تَحلِیل ہو جانا

سوجن ختم ہونا ، ورم دور ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحرِیْم و تَحلِیْل کے معانیدیکھیے

تَحرِیْم و تَحلِیْل

tahriim-o-tahliilतहरीम-ओ-तहलील

اصل: عربی

وزن : 222221

تَحرِیْم و تَحلِیْل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اسلام میں حرام و حلال سمجھنے یا ماننے کا قانون یا عمل

English meaning of tahriim-o-tahliil

Noun, Feminine

  • things and matters that are allowed or prohibited in Islam

तहरीम-ओ-तहलील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इस्लाम में वो चीज़े जीनके मामलों की अनुमति या प्रतिबंध है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحرِیْم و تَحلِیْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحرِیْم و تَحلِیْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words