تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَحْسِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْسِیں کے معانیدیکھیے
تَحْسِیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سراہنا، تعریف کرنا، واہ واہ کرنا، پسند کرنا، تعریف، واہ واہ
شعر
مرا منہ تھک گیا شکر جفا سے
کروں میں آفریں تحسیں کہاں تک
نا شناسوں کی تحسیں رنگ لائی ہے کیا کیا
کوئلے بھی اب لعل شب چراغ ہیں یارو
کیونکہ نصیرؔ ارباب سخن تحسیں نہ کریں سن کر یہ غزل
جبکہ تم اس صورت سے باندھو کان کا بالا زلف کا حلقہ
English meaning of tahsii.n
Noun, Feminine
- appreciation, comely, or pleasing;regarding as good or beautiful, approving;approbation;applause, acclamation, cheers
तहसीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सराहना, प्रशंसा करना, वाह वाह करना पसंद करना, तारीफ़ के योग्य
تَحْسِیں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَحْسِیں)
تَحْسِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔