تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْتُ الشُّعاع" کے متعقلہ نتائج

شُعاع

(سورج کی) روشنی، کرن، تجلّی

شُعاع ریز

رک : شعاع بیز .

شُعاع بِیز

کرنیں پھیلانے والا ، شعاعیں ڈالنے والا آلہ .

شُعاع کَش

(طبیعیات) شعاعیں جذب کرنے والا ایک آلہ .

شُعاع ریزی

رک: شعاع بیزی .

شُعاع بِیزی

شعاعیں ڈالنا یا پھیلانا ، اثر اندازی .

شُعاع پَیما

حرارتی توانائی ناپنے کا آلہ .

شُعاعی

شعاع سے منسوب یا متعلق، نوری

شُعاع پاشی

رک : شعاع بیزی .

شُعاعِیَہ

(نباتیات) شعاع سے منسوب یا متعلق ، ستارے سے مشابہ پودوں کی ایک قسم کا نام .

شُعاع پُھوٹْنا

کرنیں ، تجلی پیدا ہونا . روشنی پھیلنا ، ضیا پاش ہونا .

شُعاعِ واقِع

کسی شے سے ٹکرانے والی شعاع جو ابھی منعکس نہ ہوئی ہو .

شُعاعِ ماہ

شُعاعِ مِہْر

سورج کی کرن

شُعاع نَظَر

آنکھ کی روشنی، بصارت، نظر، نگاہ

شُعاعِ شَمْسی

سورَج کی کرن ، شعاعِ آفتابی .

شُعاعِ آفتانَہ

آفتاب کی شعاعیں ، سورج کی کِرن ۔

شُعاعِ مُنْعَکِس

(طبیعات) منعکس شعاع ، کسی شے سے ٹکرا کر واپس آنے والی شعاع .

شُعاعِ اِن٘حِرافی

(طبیعیات) منحرف شعاع ، منعطف شعاع ، خمیدہ کرن .

شُعاعِیَّت

برقی یا روشنی کی کرنیں کسی چیز پر ڈالنے کا عمل .

شُعاعی قَلَم

روشنی کی شعاعیں ، کرنیں .

شُعاعی تَوانائی

حرارت ، شمسی توانائی .

شُعاعی خُطُوط

سورج کی کرنیں ، روشنی کی شعاعیں .

شُعاعی تَعَدُّد

نوری پیمائش ، شعاع کی تعداد ارتعاش (Frequency) .

شُعاعی بَرَنْدَہ

(معماری) کھلی جگہ پر نصب کیا ہوا کان٘ٹا یا چرخی جو کسی چیز کو حرکت دینے یا لانے لے جانے میں مدد کرے (عموماً وزن اُٹھانے یا لٹکانے کے لیے مستعمل).

شُعاعی حَرارَت

(طبیعیات) شعاعوں یا کرنوں کے ذریعے پہن٘چنے والی حرارت .

شُعاعی نِگارِش

نوری عکس ، ایکسرے وغیرہ (Radiograms).

شُعاعی اِمْتِحان

ایکسرے یا کوئی اور متحرک فوٹو کے ذریعے جانچ ؛ اِی سی جی اور الٹرا ساونڈ وغیرہ کے ذریعے کسی چیز کی تصدیق

شُعاعی اِنْتِشار

(طبیعیات) انتشارِ نور، روشنی کی شعاعوں کا پھیلنا Diffraction

شُعاعی حَرارَتِ پَیما

رک : شعاع پیما .

شُعاعُ الشَّمْس

سورج کی کرن

شعاع امید

شُعابی

پوری طرح دھوپ نہ نکلی ہو مگر اس میں خفیف سی تیزی ہو .

واقِع شُعاع

(طبیعیات) رک : واقع روشنی ۔ واقع شعاع ، منعکس شعاع اور اس مقام پر سطح کا عمود تینوں ایک مستوی میں داخل ہوتے ہیں ۔

بَرقی شُعاع

تَحْتُ الشُّعاع

(نجوم) ہر قمری ماہ کے آخری دو یا تین دن جن میں چان٘د آفتاب سے قریب ہونے کی وجہ سے بہت باریک ہو کر سورج کی شعاع کے نیچے آجاتا ہے اور نظر سے معدوم ہوجاتا ہے یہ ایام منحوس سمجھے جاتے ہیں.

اَلْفا شُعاع

رک : الفا ریز ، ایکسریز .

لا شُعاع

ایکس رے

جَہ شُعاع

ایسی شعاع جو لاشعاع سے چھوٹی ہوتی ہے، اس میں مختلف اشیا سے گزر جانے کی قوت لا شعاعوں سے بھی زیادہ ہوتی ہے

گیما شُعاع

(طبیعیات) تاب کار ، ایٹموں کے توڑ پھوڑ کے نتیجے میں خارج ہونے والی شعاع یا برقی مقناطیسی موج جس کا طول بہت چھوٹا ہوتا ہے.

لیزَر شُعاع

رک : لیزر.

کاسْمِک شُعاع

(Cosmic Rays) کا اُردو ترجمہ.

اِنْعِطافِ شُعاع

(طبیعیات) روشنی کی شعاع کے ایک شفاف واسطے سے نکل کر دوسرے شفاف واسطے میں داخل ہونے کا عمل (جس سے اس کی سمت بدل جاتی ہے)

خَطِ شُعاع

سورج کی کرنیں نیز وہ لکیر جو سورج کی کِرنوں سے پیدا ہو، شمسی کرنیں

تارِ شُعاع

نور، سورج

عِلْم شُعاع

رک : علم روشنی .

مُنعَکِسِ شُعاع

(طبیعیات) شعاع جو کسی چمکدار سطح سے ٹکرا کر واپس آئے ۔

اِنْعِکاسِ شُعاع

روشن جسم کی شعاع کا جسم شفاف پر گر کر اور اس سے منعکس ہوکر دوسرے جسم کثیف پر گرنا

نُور کی شُعاع پُھوٹْنا

روشنی کی چمک ظاہر ہونا ؛ جلال و جمال ظاہر ہونا ۔

شِعْر

(بالقصد موزوں کیا ہوا) سخن جس میں وزن اور قافیہ ہو اور دو ہم وزن مصرعوں پر مشتمل ہو، بیت

شاں

شُوں

ہوا میں تیزی سے گزر جانے کی آواز .

عَیش

زندگی، حیات

مَحْفِل عَش عَش کَرْنا

محفل میں داد و تحسین کا شور اٹھنا ، لوگوں کا بہت داد دینا

شَعشَعَہ چھوڑنا

عَیش اُڑانا

مزے کرنا، عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنا، رنگ رلیاں کرنا، حظِّ نفسانی حاصل کرنا

عَشْ عَش کَرْنا

کلمۂ تحسین و آفرین زبان پر لانا، واہ واہ کہنا، تعریف کرنا

مَحْفِل عَش عَش کَر اُٹھنا

محفل میں داد و تحسین کا شور اٹھنا ، لوگوں کا بہت داد دینا

بُھوئِیں پَڑی ساہ کی دَوّانی

امیر آدمی جو چا ہے دعویٰ کرے سب بجا ہے .

نَقْل عَیش بَہ اَز عَیش

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) عیش کا ذکر عیش سے بہتر ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْتُ الشُّعاع کے معانیدیکھیے

تَحْتُ الشُّعاع

tahtush-shu'aa'तहतश्शु'आ'

وزن : 121

موضوعات: نجومی نجوم

تَحْتُ الشُّعاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نجوم) ہر قمری ماہ کے آخری دو یا تین دن جن میں چان٘د آفتاب سے قریب ہونے کی وجہ سے بہت باریک ہو کر سورج کی شعاع کے نیچے آجاتا ہے اور نظر سے معدوم ہوجاتا ہے یہ ایام منحوس سمجھے جاتے ہیں.

English meaning of tahtush-shu'aa'

Noun, Masculine

  • last moonless days of a lunar month

तहतश्शु'आ' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चांद्र मास के वे दो या तीन दिन जब चंद्रमा इतना महीन होता है कि दिखाई नहीं देता। ये दिन अशुभ माने जाते हैं

تَحْتُ الشُّعاع کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْتُ الشُّعاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْتُ الشُّعاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone