تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْوِیل" کے متعقلہ نتائج

عِلاقَہ

لگاؤ، تعلق، ربط، ضبط، رشتہ (خواہ دوستی، دشمنی کا ہو یا کسی اور طرح کا)

اِلاقَہ

علاقہ، تعلق، وابستگی

عِلَاقَہ وار

علاقے کے تسلسل سے، علاقے یا صوبے کے مطابق

عِلَاقَہ دار

رشتہ دار ، قرابتی ، قرابت دار ، عزیز .

عِلاقَہ مَنْد

تعلق رکھنے والا، رشتہ دار، دوست، عزیز

عِلَاقَہ بَنْد

وہ کاریگر جو زیور میں ڈورے ڈالتا ہے یا زیور کے کئی حصّوں کو ڈورے میں پرو کر گلے میں ڈالنے کے قابل بناتا ہے، بٹوا

عِلَاقَہ جات

علاقے، مختلف علاقے

عِلَاقَہ توڑْنا

تعلق توڑنا، قطع تعلق کرنا، واسطہ ختم ہونا

عِلَاقَہ واری

ہر علاقے کا ، مختلف مقامات کا .

عِلاقَہ بَنْدی

علاقہ بند کا کام یا پیشہ، پٹوے کا کام یا پیشہ

عِلَاقَہ ہونا

تعلق ہونا، سروکار ہونا، واسطہ ہونا، نسبت ہونا

عِلَاقَہ رَہْنا

تعلق رہنا، مطلب رہنا، لوث رہنا

عِلاقہ مِلنا

جاگیر ملنا

عِلَاقَہ ٹُوٹْنا

لاقہ توڑنا کا لازم، تعلق ٹوٹنا، واسطہ ختم ہونا، رشتہ منقطع کرنا

عِلَاقَہ وارِیَت

عصبیت یا منفی جانبداری کا وہ احساس جس کسی خاص علاقے کے لوگوں میں دوسرے لوگوں کے خلاف پایا جائے، علاقائیت، علاقے کی نسبت سے طرفداری

عِلَاقَہ رَکْھنا

تعلق رکھنا، واسطہ رکھنا، نسبت رکھنا

عِلَاقَہ چُھٹْنا

تعلق جاتا رہنا، تعلق نہ رہنا

عِلَاقَہ قَطْع کَرْنا

علاقہ توڑنا، تعلق ختم کرنا

عِلَاقَہ قَطْع ہونا

علاقہ قطع کرنا کا لازم ، تعلق کا منقطع ہونا، سلسلہ باقی نہ رہنا

عِلاقہ زیر کَرنا

کل رقبہ فتح کرنا، کل علاقہ کے لوگوں کو اطاعت میں لینا

عِلاقہ سے باہَر

حدود سے باہر، تعلق سے الگ

عِلَاقَہ اُٹْھ جانا

تعلق نہ رہنا، قطع تعلق ہوجانا

عِلاقہ نام لِکھ دینا

جاگیر دینا

عِلَاقَۂ نُمُو

(حیوانیات) انثیہ کے اناہتی علاقے سے پھیچے کا حصّہ جس میں انابتی خلیے آکر مادہ منوی خلیے بناتے ہیں .

عِلاقَۂ دَسْتار

صافہ یا پگڑی کا طرّہ یا شملہ .

عِلاقَۂ مُتارِکَہ

ترک کیا ہوا یا چھوڑا ہوا علاقہ ، غیر آباد علاقہ جس پر کسی کا قبضہ نہ ہو ، لاوارث زمین ؛ (فوجی) دو حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین (ان No' mansland).

عِلاقائِیَت

عصبیت یا منفی جانبداری کا وہ احساس جو کسی خاص علاقے کے لوگوں میں دوسرے لوگوں کے خلاف پایا جائے، علاقے کی نسبت سے طرفداری

عِلاقائی

علاقے کا، کسی خاص علاقے سے تعلق رکھنے والا

عِلاقائی طَرِیقَہ

جغرافیائی موضوعات (علاقہ یا ماحول) کے مطالعے کا وہ طریقہ جس کی رُو سے منتخب علاقے یا خطّے ایک یا ایک سے زیادہ خصوصیات میں مشترک ہوں

عِلاقے سے باہَر

اَلعاقِلُ تَکْفِیہِ الْاِشارَہ

عقلمند کے لیے اشارہ کافی ہے، عقلمند ایک اشارے سے پوری بات سمجھ لیتا ہے

مَدفُوعَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جس کے دفاع کا انتظام کیا گیا ہو(Defended Area)۔

مُتَنازَعَہ عِلاقَہ

ایسا علاقہ جس کی ملکیت کے بارے میں واضح احکامات نہ ہوں یا جس کے بارے میں جھگڑا ہو ۔

عَلیٰ قَدْرِ حال

حیثیت یا مرتبے کے موافق، حسب مر تبہ، حیثیت کے مطابق

مُتَوَسِّل عِلاقَہ

ماتحت علاقہ ، کالونی ۔

مُرَبَّعی عِلاقَہ

(اقلیدس) مربع شکل کا اندرونی علاقہ ؛ قطعہ جو مربع شکل میں ہو ۔

غَیر عِلاقَہ

دوسرے کا علاقہ ، علاقۂ غیر؛ (قانون) اپنے اختیار کی حدود سے باہر احاطہ.

مَیدانی عِلاقَہ

وہ علاقہ جو میدان پر مشتمل ہو ، ہموار علاقہ(پہاڑی علاقے کے مقابل) ۔

قَبائِلی عِلاقہ

مَقبُوضَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جس پر قبضہ کر لیا گیا ہو ، زیر نگیں علاقہ ۔

پیش عِلاقَہ

میدان کارزار میں سامنے کا علاقہ . حصہ ، رقبہ.

سَرحَدِی عِلاقَہ

وہ علاقہ جو سرحد کے ساتھ ہو

مَمنُوعَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جہاں جانے کی ممانعت کی گئی ہو، وہ جگہ جہاں سے گزرنے کی اجازت نہ ہو

مَفتُوحَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جس پر فتح حاصل کرلی گئی ہو ، مغلوب علاقہ ۔

مَکانی عِلاقَہ

وہ علاقہ جس کی مادی یا مرئی طور پر حد بندی کی جاسکے ۔

خام عِلاقَہ

ایسی ریاست یا زمین جو پٹہ پر نہ دی جائے اور سرکار کے زیر انتظام ہو .

عَلیٰ قَدْرِ مَراتِب

حیثیت یا مرتبے کے موافق، حسب مر تبہ، حیثیت کے مطابق

جُزِ عِلاقَہ

کسی علاقہ کا ذیلی حصّہ.

صاحِبِ عِلاقَہ

ناظر ، نگران ، داروغہ ، علاقے کا افسر .

بارِ عِلاقَہ

اِسْتِوائی عِلاقے

لَڑے

لڑنا کافعلِ ماضی ضیغۂ جمع غائب نیز مضارع، تراکیب میں مستعمل

لَڑا

لَڑنا (رک) کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَڑی

وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا

لَڑاؤُ

لڑنے کے قابل، ڈور جو ایک مرتبہ کنکوا اڑانے کے قابل ہو

لَڑائی

ہاتھا پائی، مارپیٹ، کُشتم کُشتا، گُتَّھم گُتَّھا

یاد داشْتِ تَعلِیقَہ

نوٹ بک جس میں قرق شدہ سامان کی فہرست درج ہو ۔

فَرْدِ تَعْلِیقَہ

ضبطیء مال کی فہرست ، قرق شدہ مال کی فہرست.

عَلْقَہ

(طب) وہ کپڑا جو بچہ پیدا ہونے کے بعد شروع شروع میں اس پر لپیٹا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْوِیل کے معانیدیکھیے

تَحْوِیل

tahviilतहवील

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ریاضی نجومی

تَحْوِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تغییر، تبدیل، (حال یا مکان سے) منتقلی، پھرنا، پھیرنا، بدلنے کا عمل
  • (نجوم و ہیئت) سورج، چاند یا کسی ستارے کا ایک برج سے دوسرے برج میں آیا، کسی ستارے کا کسی برج میں داخل ہونے کا عمل
  • سپردگی، حوالگی، امانت سپرد کرنا
  • سرمایہ، خزانہ، جمع پونجی
  • (حساب) ایک قیمت کی رقم کو ادنیٰ یا اعلیٰ قیمت کی رقم میں تبدیل کرنا، ایک عدد یا اعداد مختلف النوع کو ایک قسم کا عدد بنانا

شعر

English meaning of tahviil

Noun, Feminine

  • altering, changing, transmuting
  • transfer
  • (in Astron.) passing of the sun, moon, or a planet from one sign to another
  • renovation
  • return
  • a treasury
  • care, trust, charge
  • cash, funds, capital
  • a deposit, revenue credit

तहवील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अमानत। धरोहर।
  • सुपुर्दगी; हवाले करना
  • किसी के हवाले या सुपुर्द करने की क्रिया या भाव। सपुर्दगी।
  • अमानत
  • धरोहर, हिरासत, कोष, निगरानी में देना या लेना
  • खज़ाना; कोश।
  • फिरना, फिराना, सिपुर्द करना, हस्तान्तरित करना, प्रवेश करना, दाखिल होना, किसी ग्रह का किसी राशि में प्रवेश, दुकान का बकाया रुपया जो हर रोज़ बही में लिखा जाता है, रोकड़
  • सरमाया, ख़ज़ाना, जमा पूंजी

تَحْوِیل کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْوِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْوِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone