تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہْذِیْب و عِلْم و فَن" کے متعقلہ نتائج

تَہْذِیْب و عِلْم و فَن

عِلْم و فَن

وہ بات جو پڑھی جائے اور وہ بات جو ہاتھ سے سیکھی جائے

اَرْبابِ عِلْم و فَن

اہل علم و فنکار

ماہِرِ عِلْم و فَن

کسی علم یا ہنر میں مہارت رکھنے والا عالم

عِلْم و ہُنَر

علم و فن

عِلْم و عَمَل

جانکاری و کام یعنی علم کے مطابق کام

عِلْم و فِکْر

آگہی اور خیال ، غنیمت ، لکھنا پڑھنا اور سوچنا .

عِلْم و فَضْل

علم اور بزرگی، آگہی اور فضیلت

عِلْم و دانِش

عملیت اورعقل، علم اور فہم

شَمْعِ عِلْم و عَمَل

تَماشائے عِلْم و ہُنَر

مَشاہِیرِ عِلْم و دانِش

علم و دانش کی مشہور شخصیات ، معروف ہستیاں جن کا تعلق علم و دانش سے ہو ۔

بَزْمِ عِلْم و دانِش

مَکر و فَن

چھل فریب کا فن، مکر و فریب کا کام، دھوکا اور دغا دینے میں ماہر۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہْذِیْب و عِلْم و فَن کے معانیدیکھیے

تَہْذِیْب و عِلْم و فَن

tahziib-o-'ilm-o-fanतहज़ीब-ओ-'इल्म-ओ-फ़न

وزن : 222222

English meaning of tahziib-o-'ilm-o-fan

  • culture and knowledge and art

तहज़ीब-ओ-'इल्म-ओ-फ़न के हिंदी अर्थ

  • संस्कृति, ज्ञान और कला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہْذِیْب و عِلْم و فَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہْذِیْب و عِلْم و فَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words