تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَے شُدَہ" کے متعقلہ نتائج

شُدَہ

ہوتے ہوتے، آہستہ آہستہ، رفتہ رفتہ

شُدَا

(مشعلچی) پنجی کی قسم کا پنج شاخہ جس میں موم بتّیاں روشن کی جاتی ہیں

شُدَہ شُدَہ

آہستہ آہستہ، دھیرے دھیرے، ایک سے دوسرے اور دوسرے سے تیسرے اسی ترتیب سے آگے

صُداع

سر کا درد.

سُدانْت

صُداع دَھرْنا

دردِ سر دینا ، پریشان کرنا ، دق کرنا.

سُدائی سان

(نگینہ گری) اِکٹا ، آٹکا ، مُل سان ، سچّے یعنی قیمتی پتھر یا جواہر کے نگینوں کے ڈول بنانے کی سان جو لاک اور چینی مٹی کے مرکب سے تیّار کی جاتی ہے.

سؔداما

شری کرشن کا ایک غریب برہمن ساتھی

سُدائی

(آئینہ سازی) شیشہ کو آئینہ بنانے کے لیے مُجلّا و مُصفّا کرنے اور کور کنارے بنانے کا عمل.

سودان

سُداد

سُداب

طاقت، قوّت

سُدائی کَرنا

(نگینہ گری) سان پر گِھس کر نگینے کا ڈول بنانا ، پہل اور گھاٹ تراشنا.

مُنسَلِک شُدَہ

جو مسل میں رکھ دیا گیا ہو (کاغذ ، درخواست وغیرہ) ،جڑا ہوا ، نتھی ، شامل

مُنقَسِم شُدَہ

جو تقسیم ہو گیا ہو ، تقسیم شدہ ، بٹا ہوا ۔

مُنتَخَب شُدَہ

چھانٹا ہوا ، جس کا انتخاب ہوا ہو ، منتخبہ

مُنتَقَل شُدَہ

جو منتقل ہوا ہو ، ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجا ہوا ۔

مُنْہَدِم شُدَہ

مسمار ، منہدم ؛ جو کھنڈر ہو گیا ہو

مَسْخ شُدَہ

بگڑی ہوئی حالت میں، خراب حالت میں، جس کا رنگ روپ بگڑا ہوا ہو

صَرْف شُدَہ

جو خرچ ہو گیا ہو (رقم وغیرہ).

صَیقَل شُدَہ

چمکایا ہوا ، جلا دیا ہوا ، روشن۔

رَجِسْٹَری شُدَہ

رک : رجسٹرڈ .

مُثلَہ شُدَہ

ثَبْت شُدَہ

ثبت کیا ہوا ، مقررہ .

مُستَرَد شُدَہ

جو رد ہو چکا ہو ، لوٹایا ہوا ، رد کیا ہوا ۔

نَصب شُدَہ

نصب کیا ہوا، لگایا ہوا، گاڑا ہوا، قائم کردہ، گاڑ کر کھڑا کیا گیا

طَبْع شُدَہ

چھپا ہوا، شائع شدہ

وَضْع شُدَہ

بنا ہوا ، بنایا گیا ؛ گھرا ہوا

ضَبْط شُدَہ

ضبط کیا، برداشت کیا، تحمل کیا، محفوظ کیا، عدالت کے حکم سے کسی کا مال قبضہ میں لینا

رَقَم شُدَہ

رک : رقم زدہ.

رِیزَرو شُدَہ

محفوظ ، مخصوص کیا ہو ، Reserved کا اُردو ترجمہ.

ضَرْب شُدَہ

(سکّہ) مُہر یا ٹھپّہ لگا ہوا ، ڈھالا ہوا ، مسکوک ۔

فَروخْت شُدَہ

نَقْل شُدَہ

نقل کیا ہوا ، منقول ۔

قُرْق شُدہ

جو قرق ہوگیا ہو، ضبط شدہ (جائداد وغیرہ)

رَفَل شُدَہ

رفل کی گئی، شگاف دار.

موزَیک شُدَہ

جس پر پچی کاری کی ہوئی ہو ۔

طَبْلَق شُدَہ

کاغذ یا فیتے سے باندھا ہوا ، فائل کیا ہوا ، ملفوف.

ہَضْم شُدَہ

کوئی بھی ایسی خوراک جو ہضم ہونے کے عمل سے گزر کر اپنے اجزا میں تبدیل ہوچکی ہو ؛ جو ہضم ہوگیا ہو ، پچنے والا ۔

گَزَٹ شُدَہ

جس کا اعلان گزٹ میں ہوچکا ہو ، جو گزٹ میں شائع ہوچکا ہو قاعدے کے ساتھ مقر کیا ہوا .

فَوت شُدَہ

مردہ، مرا ہوا

مَنْسُوخ شُدَہ

خارج، مسترد، کالعدم

مُفرَز شُدَہ

(طب) افراز شدہ ، ٹپکنے والا ، رطوبت والا ۔

مَنسُوب شُدَہ

جو منسوب ہوگیا ہو ۔

مَنصُوبَہ شُدَہ

جس کی تکمیل کا لائحہء عمل تیار ہو چکا ہو ۔

مَنظُور شُدَہ

جس کی اجازت مل گئی ہو، مانا ہوا

مِنْہا شُدَہ

منہا کیا گیا ، گھٹایا ہوا ، کم کیا ہوا۔

اِسْتِعمال شُدَہ

مُلَمَّع شُدَہ

ملمع پھیرا ہوا ؛ (مجازاً) بناوٹی ، دکھاوے کا ۔

طَے شُدَہ

جس کا فیصلہ ہوچکا ہو، قرار دیا ہوا، متعیّن، مقرر

دِل شُدَہ

دل کھویا ہوا، عاشق، دیوانہ

گُمْ شُدَہ

گُم ہو جانے والا یا گُم ہو جانے والی، راستہ بھولا ہوا، کھویا ہوا، بھٹکا ہوا، بھولا ہوا، حواس باختہ، غائب

ہَل شُدَہ

(کاشت کاری) ہموار کیا ہوا (کھیت) ، ہل چلایا ہوا (کھیت) ۔

تَجْرَبَہ شُدَہ

جانچا اور پرکھا ہوا، آزمودہ، امتحان کردہ، دیکھا بھالا، مجرب، آزمودہ

نَمَک شُدَہ

(لفظاً) جو نمک ہوگیا ہو ؛ (مجازاً) جسے نمک لگایا گیا ہو (خصوصاً مچھلی وغیرہ)

ڈَب شُدَہ

ایک آواز کو دبا کر دُوسری اُبھری ہوئی آواز.

رِیٹائِر شُدَہ

سبکدوش کیا ہوا ، (Retired) کا اُردو ترجمہ.

چارْج شُدَہ

چارج کیا ہوا ، برقی ذخیرہ حاصل کیا ہوا ؛ برقی قوت بھرا ہوا ۔

ٹائِپ شُدہ

ٹائپ کیا ہوا، ٹائپ مشین سے چھاپا ہوا

ویلڈ شُدَہ

ویلڈ کیا ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طَے شُدَہ کے معانیدیکھیے

طَے شُدَہ

tai-shudaतय-शुदा

اصل: فارسی

وزن : 212

طَے شُدَہ کے اردو معانی

صفت

  • جس کا فیصلہ ہوچکا ہو، قرار دیا ہوا، متعیّن، مقرر

شعر

English meaning of tai-shuda

Adjective

तय-शुदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَے شُدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَے شُدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone