تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُدائی" کے متعقلہ نتائج

سُدائی

(آئینہ سازی) شیشہ کو آئینہ بنانے کے لیے مُجلّا و مُصفّا کرنے اور کور کنارے بنانے کا عمل.

سُدائی سان

(نگینہ گری) اِکٹا ، آٹکا ، مُل سان ، سچّے یعنی قیمتی پتھر یا جواہر کے نگینوں کے ڈول بنانے کی سان جو لاک اور چینی مٹی کے مرکب سے تیّار کی جاتی ہے.

سُدائی کَرنا

(نگینہ گری) سان پر گِھس کر نگینے کا ڈول بنانا ، پہل اور گھاٹ تراشنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُدائی کے معانیدیکھیے

سُدائی

sudaa.iiसुदाई

وزن : 122

سُدائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (آئینہ سازی) شیشہ کو آئینہ بنانے کے لیے مُجلّا و مُصفّا کرنے اور کور کنارے بنانے کا عمل.
  • (صیقل گری) جِلا کے لیے کسی چیز کو صاف کرنے کا عمل.
  • (عینک سازی) عینک کے تالوں کو صحیح کرنے کا عمل.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُدائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُدائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words