تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَیبَہ" کے متعقلہ نتائج

طَیَّبَہ

مدینۂ منوّرہ کا نام

خاک طَیبَہ

پاک مٹی مراد دیار مدینہ

مَدِینَہ طَیَّبَہ

شہر مدینہ کا ایک وصفی نام ۔

حَیاتِ طَیِّبَہ

پاک زندگی ، حضور صلّی اللہ علیہ وسلّم کی پاکیزہ زندگی (بطور تعظیم).

تُرْبَتِ طَیَّبَہ

مدینہ منورہ

کَلِمَۂ طَیِّبَہ

پاک کلمہ ؛ مراد : لَا اِلہَ اِلَا اللہُ مُحَمّدُ رَسُولُ اللہ.

شَجَرَۂ طَیِّبَہ

پاکیزہ درخت ؛ (کنایۃً) نسلِ رسول اللہ صلی اللہ وآلہ وسلم.

رَوضَۂ طَیَّبَہ

رک : روضۂ رسولؐ.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَیبَہ کے معانیدیکھیے

طَیبَہ

taibaतैबा

نیز : طَیَّبَہ

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: طَیَّب

اشتقاق: طابَ

  • Roman
  • Urdu

طَیبَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مدینۂ منوّرہ کا نام
  • طیّب کی تانیث، پاک، پاکیزہ

شعر

English meaning of taiba

Noun, Feminine

  • another name for the city of Medina
  • virtuous (woman), clean, immaculate

तैबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मदीना का नाम, धार्मिक दृष्टिकोण से पवित्र नगरों के विशेषतः मदीने के आगे लगाया जानेवाला शब्द।
  • पवित्रा, पुनीता, मुक़द्दस स्त्री

طَیبَہ کے مرکب الفاظ

طَیبَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَیَّبَہ

مدینۂ منوّرہ کا نام

خاک طَیبَہ

پاک مٹی مراد دیار مدینہ

مَدِینَہ طَیَّبَہ

شہر مدینہ کا ایک وصفی نام ۔

حَیاتِ طَیِّبَہ

پاک زندگی ، حضور صلّی اللہ علیہ وسلّم کی پاکیزہ زندگی (بطور تعظیم).

تُرْبَتِ طَیَّبَہ

مدینہ منورہ

کَلِمَۂ طَیِّبَہ

پاک کلمہ ؛ مراد : لَا اِلہَ اِلَا اللہُ مُحَمّدُ رَسُولُ اللہ.

شَجَرَۂ طَیِّبَہ

پاکیزہ درخت ؛ (کنایۃً) نسلِ رسول اللہ صلی اللہ وآلہ وسلم.

رَوضَۂ طَیَّبَہ

رک : روضۂ رسولؐ.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَیبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَیبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone