تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعِیناتی" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِخاب

(سیاست) کثرت آرا سے کسی فرد کو کسی جماعت کا عہدہ دار یا عوام کا نمائندہ منتخب کرنے کا طریقہ، چناو، الیکشن

اِنْتِخاب کُنِنْدَہ

انتخاب کرنے والا، ووٹر

اِنْتِخابی

انتخاب سے منسوب: چیدہ، پسندیدہ، منتخب

اِنْتِخابات

انتخاب کی جمع، چناؤ

اِنْتِخابی مُہِم

اِنْتِخابی حَلْقَہ

اِنْتِخابِ نِگَۂ شَوق

اِنْتِخاب کرنا

اِنْتِخابِ جُداگانَہ

سیاست: اقلیت وغیرہ کی مختص نشست کے الیکشن میں اس فرقے جماعت یا طبقے وغیرہ سے امیدوار کھڑے ہونے اور اسی کے افراد کو راے دینے کا اصول، اس رواج پر عمل درآمد

اِنْتِخاب قُدْرَت

وہ قدرتی عمل جس سے کسی نسل میں مفید باتیں ہمیشہ کے لیے آجاتی ہیں اور اس سے ایک خاص نسل پیدا ہوجاتی ہے.

اِنْتِخابِ خاص و عام

اِنْتِخابِ مَخلُوط

وہ انتخاب جس میں سب مل کر ووٹ دیں، مشترکہ انتخاب

حَلْقَۂ اِنْتِخاب

وہ علاقہ جسے پارلیمنٹ، اسمبلی یا کسی دوسرے انتخابی ادارے کے انتخاب کے موقع پر ایک وحدت قرار دیا جاتا ہے

مَخْلُوط اِنْتِخاب

انتخاب یا الیکشن کی ایک قسم جس میں مختلف پارٹیاں حصّہ لے سکتی ہیں

حُسْنِ اِنْتِخاب

عُمدہ چیزیں چُن لینے کا سلیقہ، اچھّا انتخاب

گُلِ اِنْتِخاب

منتخب پھول ، چُنا ہوا یا پسند کِیا ہوا پھول .

قابِلِ اِنْتِخاب

رَدّ و اِنْتِخاب

اچھی چیز کو چننے اور بری کو چھوڑ دینے کا عمل

نا قابِلِ اِنْتِخاب

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعِیناتی کے معانیدیکھیے

تَعِیناتی

ta'iinaatiiत'ईनाती

اصل: عربی

وزن : 1222

تَعِیناتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تقرری، ماموری‏، ڈیوٹی، نوکری
  • فوج، سپاہ، پولیس؛ کوٹی گروہ جو کسی کام کے لئے تعینات کیا جائے؛ گارڈ
  • تقرر، تقرری، ماموری، ڈیوٹی، نوکری، اس کوتوال کی تعیناتی رکاب گنج میں ہوئی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ta'iinaatii

Noun, Feminine

  • deputing, posting, appointment, duty

त'ईनाती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी विशिष्ट कार्य पर लगाए जाने की क्रिया, नियुक्ति, मुक़र्ररी, इस कोतवाल की त'ईनाती रकाब गंज में हुई है, पहरेदारी, सेवा, कर्तव्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعِیناتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعِیناتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone