تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْتِخابات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِخابات کے معانیدیکھیے
اِنْتِخابات کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
-
کثرت آرا سے جماعت یا فرد کے انتخاب کرنے کا عمل، چناو، الیکشن
مثال - انتخابات آتے ہی لیڈران اپنی سیاسی زندگی میں سرگرم ہو جاتے ہیں
شعر
انتخابات کا اعلان ہوا ہے جب سے
ہوش کھو بیٹھے ہیں اشرار خدا خیر کرے
English meaning of intiKHaabaat
Noun, Masculine, Plural
-
election
Example - Intikhabat aate hi leaderan apni siyasi zindagi mein sargarm ho jate hain
इंतिख़ाबात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
-
चुनाव, निर्वाचन
उदाहरण - इंतिख़ाबात आते ही लीडरान अपनी सियासी ज़िंदगी में सरगर्म हो जाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْتِخابات)
اِنْتِخابات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔