تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَیرْ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَیرْ جانا کے معانیدیکھیے
تَیرْ جانا کے اردو معانی
- کسی دھاردار یا نوک دار چیز کسی جسم میں داخل ہو جانا
- آر پار ہو جانا (نظر وغیرہ کا)، دوسری جانب جا نکلنا
- کسی کام یا فن وغیره میں مہارت حاصل کرنا، ماہر ہوجانا
- تیرنا
- اندر گھس جانا، بیٹھ جانا
English meaning of tair jaanaa
- to swim across
- to attain mastery over a skill
तैर जाना के हिंदी अर्थ
- किसी धार-दार या नुकीली वस्तु का किसी शरीर में प्रवेश कर जाना
- आर-पार हो जाना, दूसरी ओर निकल जाना
- किसी कार्य या कला आदि में कौशल प्राप्त करना, दक्ष हो जाना
- तैरना
- अंदर घुस जाना, बैठ जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَیرْ جانا)
تَیرْ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔