تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَیْراک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَیْراک کے معانیدیکھیے
تَیْراک کے اردو معانی
صفت
- شناور، تیرنا جاننے والا، جو تیرنا جانتا ہو، پیراک، فصحائے لکھنؤ اس جگہ ’’پَیراک‘‘ ہی بولتے ہیں
اسم، مذکر
- شناور، پیراک
شعر
زوروں پہ سلیمؔ اب کے ہے نفرت کا بہاؤ
جو بچ کے نکل آئے گا تیراک وہی ہے
دریاؤں کی نذر ہوئے
دھیرے دھیرے سب تیراک
English meaning of tairaak
Noun, Masculine
तैराक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तैरना जानने वाला, जो खूब अच्छी तरह तैरना जानता हो,
संज्ञा, पुल्लिंग
- तैरने वाला, वह व्यक्ति जो तैरना जानता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَیْراک)
تَیْراک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔