تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَجَلّا تَجَلّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَجَلّا تَجَلّی کے معانیدیکھیے
تَجَلّا تَجَلّی کے اردو معانی
- ۔(ع۔ تجلّی۔ روشن کرنا۔ روشن ہونا۔ فارسی میں کنایۃً غلبۂ نورِ الٰہی جس کو طوٗر پر دیکھ کر حضرت موسیٰؑ بے ہوش ہوگئے تھے۔) اوّل مذکر دوسرا مونث۔ ۱۔پردہ اٹھنا۔ آشکارا ہونا۔ ۲۔روشنی۔ چمک۔ نورِ الٰہی۔ ۳۔جلوہ۔ جھلک۔ فارسیوں نے تجلّی کی جگہ تجلّا کرلیا ہے۔ جیسے تَمَنّی اور تحاشی کی جگہ تمنّا اور تحاشا۔ ؎
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَجَلّا تَجَلّی)
تَجَلّا تَجَلّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔