تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تجلیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تجلیات کے معانیدیکھیے
تجلیات کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- چمک، روشنی، اجالا، جلال، عظمت، جلوہ
شعر
حور و فرشتہ ہیں اسیر میرے تخیلات میں
میری نگاہ سے خلل تیری تجلیات میں
تک رہا ہے پھر کوئی حسرت سے سوئے آسماں
پھر کہیں جذبہ نہ آ جائے تجلیات کو
تجلیات کی تصویر کھینچ کر دل میں
تصورات کی دنیا بسا رہا ہوں میں
English meaning of tajalliyaat
Noun, Masculine, Plural
- manifestation, lustre, brightness, brilliancy, splendour-plural, greatness
तजल्लियात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- तजल्ली का बहु., प्रकाश समूह, रौशनियाँ, महीमा, महानता,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تجلیات)
تجلیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔