تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْرِبَہ" کے متعقلہ نتائج

آزْمائِش

وہ فعل جو تجربہ كرنے كے لیے ہو، امتحان، جانچ، پركھ

آزْمائِش میں ٹَھہَرنا

امتحان میں پورا اترنا

آزْمائِشی

آزمائش سے منسوب، امتحانی، تجرباتی، امتحانی، عملی

آزْمائِشِ عِشْق

آزْمائِش میں آنا

جانچا جانا، پركھا جانا، تجربے یا امتحان كے بعد معلوم ہونا

آزْمائِشی وَرْژَن

تجرباتی یا امتحانی شکل یا حالت

ذِہْنی آزْمائِش

ایسا امتحان جو آدمی کی ذہانت کا اندازہ کرنے کے لیے لیا جائے

کَڑی آزْمائِش

سخت امتحان ، سخت مُشکل مرحلہ ، مرحلہ ، آزمائش کی گھڑی.

قابِلِ آزْمائِش

پَیمائِش و آزْمائِش

نا قابِلِ آزْمائِش

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْرِبَہ کے معانیدیکھیے

تَجْرِبَہ

tajribaतज्रिबा

نیز - تَجُرْبَہ, تَجْرُبَہ, تَجْرَبَہ

اصل: عربی

جمع: تَجارِب

موضوعات: علوم

اشتقاق: جَرَبَ

تَجْرِبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ انسانی معلومات جو قوت حافظہ اور قیاس کے باہم ملنے سے پیدا ہوتی ہیں، آزمائش، امتحان، جانچ
  • (سائنس) وہ علم جو آزمائش کے بنیاد پر حاصل کیا جاتا ہے، عملی جانچ پڑتال، ماہیت کی جانچ، عمل

    مثال - گنگوتری اورگنگا ساگر کے پانی کا تجربہ کیا جا رہا ہے

English meaning of tajriba

Noun, Masculine, Singular

तज्रिबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • किसी विषय या कार्य के सारे ऊँच-नीच या अच्छे-बुरे की ख़बर, वह ज्ञान जो किसी कार्य को लंबे समय तक करने पर मिलता है, अनुभव, जानकारी, परख, प्रयोग, जैसे: मैंने सब बातें अपने तजरबे से कही हैं, तज्रुबा और तज्रबा दोनोंं ही प्रचलित हैं
  • ( विज्ञान) ज्ञान प्राप्त करने के लिए की जाने वाली परीक्षा, परीक्षण, जाँच

    उदाहरण - गंगोतरी और गंगा सागर के पानी का तज्रिबा किया जा रहा है

تَجْرِبَہ کے مترادفات

تَجْرِبَہ کے متضادات

تَجْرِبَہ کے مرکب الفاظ

تَجْرِبَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

تجربہ عربی میں اول مفتوح اور سوم مکسور ہے۔ عربی میں اس کے معنی ہیں ’’آزمائش‘‘، اور فارسی میں اس کے معنی ہیں، ’’آزمائش‘‘، اور ’’کسی کو کچھ سکھانا۔‘‘ اردو میں اس لفظ کوExperiment اور Experience کے معنی میں بولتے ہیں۔’’آزمانا‘‘ کے معنی بھی کبھی کبھی نظر آتے ہیں۔ اردو میں یہ لفظ اول اوردوم مفتوح کے ساتھ بروزن فعولن بولتے ہیں۔ اول مفتوح اور سوم مفتوح بروزن فاعلن بھی اردو میں سنا جاتا ہے۔ دونوں درست ہیں لیکن مع اول دوم مفتوح بروزن فعولن بہتر ہے۔ بعض لوگ اول مفتوح اور دوم مضموم بولتے ہیں۔ اس کی کوئی سند نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْرِبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْرِبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words