تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْرِبی" کے متعقلہ نتائج

تَجْرِبی

تجربہ (رک) سے منسوب (وہ امور جن کا تجربے سے تعلق ہو).

تَجْرِبی دَور

(نفسیات) رک : تجربہ معنی نمبر ۲ ، عملی جانچ کا وہ مقررہ وقت جو تجربہ گاہ میں صرف ہو.

فِکْرِ تَجْرِبی

(نفسیات) وہ ذہنی عمل جو تجربات کی روشنی یمیں مقدمات سے نتائج اخذ کرے.

فَوقِ تَجْرِبی

(فلسفہ) ماورائے ادراک .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْرِبی کے معانیدیکھیے

تَجْرِبی

tajribiiतज्रिबी

تَجْرِبی کے اردو معانی

صفت

  • تجربہ (رک) سے منسوب (وہ امور جن کا تجربے سے تعلق ہو).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْرِبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْرِبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words