تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْزِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَجْزِیَہ

کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے

تَجْزِیَہ کار

تَجْزِیَہ کَرنا

اصل حقیقت کو جانتا ، آثار کردار علائم و قرائن کے ذریعے ماہیت و اصلیت کا معلوم کرنا .

تَجْزِیَہ نِگار

تَجْزِیَۂ نَفْسی

نفسیات کے اصولوں کی روشنی میں کسی شخص کے اعمال مزاج عادات و اطوار کو پر کھنے کا عمل.

مَظْہَرِیاتی تَجْزِیَہ

(فلسفہ)مظاہریات کے علم(جو وجودیات سے مختلف ہے)کے مطابق تجزیہ ، فلسفیانہ تجزیہ۔

کِیمِیائی تَجْزِیَہ

کسی چیز کے عناصرِ ترکیبی کی جانچ سائنسی طریقے سے .

نَفْسِیاتی تَجْزِیَہ

انسان کے ذہنی محرکات اور اعمال کی جانچ پڑتال، کسی فن پارے کا نفسیاتی مطالعہ

مَعْرُوضی تَجْزِیَہ

حقائق پر مبنی تجزیہ ، منصفانہ چھان بین ۔

طَیْفِی تَجْزِیَہ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْزِیَہ کے معانیدیکھیے

تَجْزِیَہ

tajziyaतज्ज़िया

اصل: عربی

وزن : 212

تَجْزِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tajziya

Noun, Masculine

  • analysis, dissolution

तज्ज़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अलग-अलग करना, टुकड़े-टुकड़े करना, किसी पदार्थ के सारे अवयव अलग-अलग करके उनकी जाँच करना

تَجْزِیَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْزِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْزِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words