تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹکا کرائی اور گنڈا دوائی" کے متعقلہ نتائج

ٹکا کرائی اور گنڈا دوائی

چیز کے لئے دو پیسے خرچ کرتا ہے اور مرمت پر ایک آنہ، بعض باتوں میں سخت کنجوس ہے اور بعض میں فضول خرچ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹکا کرائی اور گنڈا دوائی کے معانیدیکھیے

ٹکا کرائی اور گنڈا دوائی

Takaa karaa.ii aur ga.nDaa davaa.iiटका कराई और गंडा दवाई

ضرب المثل

ٹکا کرائی اور گنڈا دوائی کے اردو معانی

  • چیز کے لئے دو پیسے خرچ کرتا ہے اور مرمت پر ایک آنہ، بعض باتوں میں سخت کنجوس ہے اور بعض میں فضول خرچ
  • دوا کرانے کے لئے تو حکیم کو ایک ٹکا دیا اور دوا صرف چار کوڑی کی ہی منگائی

    مثال - گنڈا= چار کوڑیاں یا چار پیسے

टका कराई और गंडा दवाई के हिंदी अर्थ

  • वस्तु के लिए दो पैसे ख़र्च करता है और पुनर्निर्माण पर एक आना, कुछ बातों में अति कंजूस है और कुछ में अपव्ययी अर्थात अधिक ख़र्च करने वाला
  • दवा कराने के लिए तो वैद्य को एक टका दिया पर दवा केवल चार ही कौड़ी की मंगाई

    विशेष - गंडा= चार कौड़ियाँ या चार पैसे - जहाँ करना चाहिए, वहाँ ख़र्च न करके दूसरी मद में अधिक ख़र्च करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹکا کرائی اور گنڈا دوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹکا کرائی اور گنڈا دوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words