تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکافُو" کے متعقلہ نتائج

تَکافُو

ہم مرتبہ ہونا ، ہمسر و ہمدوش ہونا ، ایک دوسرے کا کفو ہونا ، آپس میں برابر ہونا ؛ دو چیزوں کے درمیان ایسی نسبت کو اگر ان میں سے ایک عقل یا خارج میں پائی جائے تو دوسری کا پایا جانا بھی ضروری ہو اور جب ایک غائب ہو تو دوسرے کا غائب ہونا بھی نا گزیر ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکافُو کے معانیدیکھیے

تَکافُو

takaafuuतकाफ़ू

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: بدیع

تَکافُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہم مرتبہ ہونا ، ہمسر و ہمدوش ہونا ، ایک دوسرے کا کفو ہونا ، آپس میں برابر ہونا ؛ دو چیزوں کے درمیان ایسی نسبت کو اگر ان میں سے ایک عقل یا خارج میں پائی جائے تو دوسری کا پایا جانا بھی ضروری ہو اور جب ایک غائب ہو تو دوسرے کا غائب ہونا بھی نا گزیر ہو .
  • (علم بدیع) صنائع معنوی میں سے ایک صنعت : کلام میں ایسے الفاظ استعمال کرنا جن کے معنی آپس میں ایک دوسرے کے فی الجملہ ضد اور مقابل ہوں ، مترادفات : صنعت طباق ، صنعت تضاد ، مطابقت

English meaning of takaafuu

Noun, Masculine

  • being of equal status

तकाफ़ू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परस्पर बराबर होना, सहगोत्र होना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکافُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکافُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone