تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکان" کے متعقلہ نتائج

مانْدَگی

تھکن، تکان، کسل، خستگی، اعضا شکنی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکان کے معانیدیکھیے

تَکان

takaanतकान

اصل: فارسی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

تَکان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھون٘کا، ریلا (ہوا کا)
  • جھٹکا
  • حرکت، جن٘بش
  • ضرب کا صدمہ، دھکا، ٹَکَّر
  • وار (عموماً نیزہ یا برچھی کا)
  • کلمندی، تھکن، اعضا شکنی، تھکاوٹ
  • ہچکولا، (اچھل کود کا) جھٹکا، (سواری کا) ہل ڈول، (کسی سواری یا تان٘گے وغیرہ کی) ہال
  • (ف۔ماندگی ’’تکاندن رتکانیدن‘‘ کا حاصل مصدر۔ لپیٹنا، جیسے توشک رابتکان، توشک لپیٹ دو، جھٹکنا، گرد سے صاف کرنا) مونث، کسل مندی، تھکاوٹ، اعضا شِکنی، سُستی، کاہلی، ہچکولوں کا صدمہ، برچھی یا نیزہ کو جھٹک دینا

شعر

Urdu meaning of takaan

Roman

  • jhonkaa, rela (hu.a ka
  • jhaTka
  • harkat, jumbish
  • zarab ka sadma, dhakkaa, Takkar
  • vaar (umuuman nezaa ya birchhii ka
  • kalamandii, thakan, aazaa shiknii, thakaavaT
  • hichkolaa, (uchhal kuud ka) jhaTka, (savaarii ka) hal Dol, (kisii savaarii ya taange vaGaira kii) haal
  • (pha।maandgii ''takaandan ratkaaniidan'' ka haasil-e-masdar। lapeTnaa, jaise toshak raabatkaan, toshak lapeT do, jhaTaknaa, gard se saaf karnaa) muannas, kasal mandii, thakaavaT, aazaa shiknii, sustii, kaahilii, hachkolo.n ka sadma, birchhii ya nezaa ko jhaTak denaa

English meaning of takaan

तकान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थकान
  • कसल मंदी, थकन, आज़ा शिकनी, थकावट
  • झटका
  • वार (उमूमन नेज़ा या बिरछी का)
  • तकाई
  • ۔(फ।मांदगी ''तकानदन रतकानीदन'' का हासिल-ए-मसदर। १।लपेटना। जैसे तोशक राबतकान। तोशक लपेट दो।२।झटकना। गर्द से साफ़ करना।) मुअन्नस।१।कसल मंदी। थकावट। आज़ा शिकनी। सुसती। काहिली। हचकोलों का सदमा। बिरछी या नेज़ा को झटक देना।
  • ज़रब का सदमा , धक्का, टक्कर
  • झटकना, छोड़ना, हिलाना, थकावट, थकन
  • झोंका, रेला (हुआ का )
  • हरकत, जुंबिश
  • हिचकोला, (उछल कूद का) झटका, (सवारी का) हल डोल, (किसी सवारी या तांगे वग़ैरा की) हाल

تَکان کے مترادفات

تَکان کے مرکب الفاظ

تَکان سے متعلق دلچسپ معلومات

تکان آج کل یہ لفظ صرف ’’تھکاوٹ، تھکان‘‘ کے معنی میں رائج ہے۔’’دھمک، صدمہ‘‘ کے معنی میں یہ لفظ پہلے بہت رائج تھا۔ اب۸۲۱ ذرا کم سننے میں آتا ہے۔ ان معنی میں یہ لفظ بہت کارآمد ہے اور پھر رائج کئے جانے کا تقاضا کرتا ہے: کئی سو من کا پتھر۔۔۔کھڑکھڑاتا ہوا۔۔۔ قریب زال کے آیا۔۔۔ زال اس کی تکان میں گرا کہ شانہ اور کولھا دونوں اکھڑگئے (’’ایرج نامہ‘‘، جلد اول، از شیخ تصدق حسین، ص۶۰۷)۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مانْدَگی

تھکن، تکان، کسل، خستگی، اعضا شکنی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone