تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْفِین" کے متعقلہ نتائج

تَکْفِین

کفن دینا، مردے کو کفن پہنانا (بیشتر تجہیز و تدفین کے ساتھ)، یہ لفظ تنہا نہیں بولا جاتا تجہہیز کے ساتھ بولتے ہیں

تَکْفِین کَرنا

shrouding and laying in coffin preparatory to burial

تَجْہِیْز و تَکْفِیْن

مردے کا گور گڑھا کرنا، مُردے کے کفن دفن کا سامان تیّار کرنا، مردے کے کفن وغیرہ کی تیاری، کسی کی موت کے بعد قبر میں دفنانے تک کے امور اور ان کی بجاآوری (جس میں غسل دینا کفنانا اور دفنانا شامل ہے)

تَدْفِین

دفن کرنا، گاڑنا، دبانا

تَکْفِیر

کافر کہنا، کافر قرار دینا، کفر کا فتویٰ دینا، کافر ٹھہرانا

تَکْوِین

پیدا کرنا، وجود میں لانا، تخلیق کرنا، پیدائش، تخلیق

تَکْفِیل

کفالت کرنا، ضمانت دینا

تَعْفِین

تعفن (رک) پیدا ہونے کی حالت و کیفیت.

تَکْیَہ

پہلو یا پائینتی میں رکھنے کی چیز جو عموماً مستطیل وضع کے کپڑے کے غلاف میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھر کر تیار کی جاتی ہے اور سر وغیرہ کے نیچے رکھی جاتی ہے

عِلْمِ تَکْوِین

وہ علم جو موجودات کی پیدا ئش اور اسباب وا شکال سے بحث کرتا ہے .

تَکْوِین و فَساد

بناؤ اور بگاڑ .

عِلّتِ تَکْوِین

کسی شے یا امر کے وجود میں آنے کا سبب

تَجْہِیز و تَدْفِین

رک : تجہیز و تکفین.

رَجِسْٹَر تَدْفِین

(مسیحی) قبرستان یا گرجے میں رکھی گئی وہ مخصوص کتاب جس میں مرنے والے اور دفن کِیے جانے والے کے مکمل حالات درج ہوں .

تکی

تاکنا کا ماضی۔ دیکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْفِین کے معانیدیکھیے

تَکْفِین

takfiin•तकफ़ीन

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَکْفِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کفن دینا، مردے کو کفن پہنانا (بیشتر تجہیز و تدفین کے ساتھ)، یہ لفظ تنہا نہیں بولا جاتا تجہہیز کے ساتھ بولتے ہیں

Urdu meaning of takfiin

  • Roman
  • Urdu

  • kafan denaa, marde ko kafan pahnaanaa (beshatar tajhiiz-o-tadfiin ke saath), ye lafz tanhaa nahii.n bolaa jaataa tajahhiiz ke saath bolte hai.n

English meaning of takfiin

Noun, Feminine

  • shrouding, putting the shroud on a dead body

तकफ़ीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुर्दे को कफ़न पहनाना, यह शब्द अकेला नहीं बोला जाता ‘तज्हीज़' के साथ बोलते हैं

تَکْفِین کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْفِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْفِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone