تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْمِینی" کے متعقلہ نتائج

تَخْمِینی

تخمین(رک) سے منسوب.

قِیمَتِ تَخْمِینی

(قانون) تخمینہ اور اندازہ لگائی ہوئی قیمت.

تَخْمِینَہ

کسی چیز کا لگایا ہوا اندازہ، سرسری حساب، اٹکل، اندازہ، میزانیہ

تَخْمِیْن

اندازہ، قیاس، اٹکل، گمان

تَخْمِیناً

اٹکل سے، اندازے سے، بطور تخمینہ

تَضْمِینی

(معانی و بیان) گرہ لگایا ہوا ، تضمین کیا ہوا (مصرع وغیرہ).

تَخْمِیری

تخمیر (رک) سے منسوب .

تَخْمِین کیش

تخمینہ لگانے والا ، اندازہ کرنے والا.

تامِینی

تامین معنی نمبر۲ (رک) سے منسوب.

تَخْمِینَہ کاری

تخمینہ لگانا، اندازہ کرنا

ظَنْ و تَخْمِیْن

گمان و اندازہ، شک و شبہ، وہم و قیاس، خیال

کَچّا تَخمِیْنَہ

تخمینہ، ناقص تخمینہ، قیاسی تخمینہ

تَخْمِیری عَمَل

خمیر اُٹھنا خمیر کی وجہ سے ترقی یا کھٹاس پیدا کر ہو جانا.

تَخْمِیری نظِام

خمیر حاصل کرنے یا پیدا کرنے کا طریقہ یا عمل

تَخْمِیری سُوءِ بَضْم

فعل بضم کی خرابی یا خلل.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْمِینی کے معانیدیکھیے

تَخْمِینی

taKHmiinii•तख़्मीनी

دیکھیے: تَخْمِیْن

  • Roman
  • Urdu

تَخْمِینی کے اردو معانی

صفت

  • تخمین(رک) سے منسوب.

Urdu meaning of taKHmiinii

  • Roman
  • Urdu

  • taKhmiin(ruk) se mansuub

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْمِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْمِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone