تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْصِیصی" کے متعقلہ نتائج

تَخْصِیصی

تخصیص سے منسوب

تَخْصِیصی شَعُور

ذہن کی وہ قوت جو تمیز و تخصیص کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو .

اِضافَتِ تَخْصِیصی

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں مضاف الیہ کی وجہ سے مضاف میں خصوصیت پیدا ہوجائے ، لیکن یہ خصوصیت ملکیت اور ظرفیت سے متعلق نہ ہو، جیسے : عارف کا ہاتھ، ریل کا انجن

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْصِیصی کے معانیدیکھیے

تَخْصِیصی

taKHsiisiiतख़्सीसी

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: تَخْصِیص

اشتقاق: خَصَّ

تَخْصِیصی کے اردو معانی

صفت

  • تخصیص سے منسوب
  • صفت۔ خصوصیت کا

तख़्सीसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खुसूसियत का, विशेष रूप से।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْصِیصی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْصِیصی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words