تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَخْت اُلَٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْت اُلَٹْنا کے معانیدیکھیے
تَخْت اُلَٹْنا کے اردو معانی
- سلطنت درہم برہم کردینا ،حکومت میں انقلاب برپا کرنا ، ملکی نظم و نسق میں انقلاب آنا .
- مصبت یا تباہی آجانا، قسمت بگڑجانا ؛ (مجازاً) عورت کا بیوہ ہوجانا .
- کسی عہدہ سے معزول کردینا .
तख़्त उलटना के हिंदी अर्थ
- किसी ओहदा से माज़ूल करदेना
- मुसबत या तबाही आजाना, क़िस्मत बिगड़ जाना , (मजाज़न) औरत का बेवा होजाना
- सलतनत दिरहम ब्रहम करदेना,हुकूमत में इन्क़िलाब बरपा करना, मुल्की नज़म-ओ-नसक़ में इन्क़िलाब आना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَخْت اُلَٹْنا)
تَخْت اُلَٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔