تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَخْتَۂ نَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْتَۂ نَرْد کے معانیدیکھیے
تَخْتَۂ نَرْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کاغذ گتے کپڑے لکڑی یا پلاسٹک کا بنا ہوا چوکور لکڑا جس پر نردیں رکھ کر کھیلتے ہیں
- وہ کھیل جو شطرنج کے جواب میں ہندوستان کے بادشاہ کو بھیجا
- بازی گاہ دنیا، کار گاہ جہاں
- پچیسی جو مہروں یا جھوٹی گوٹوں سے کھیلی جاتی ہے
English meaning of taKHta-e-nard
Noun, Masculine
- a game of board developed against chess
- the game of Chausar
- Chess board
- backgammon
तख़्ता-ए-नर्द के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चौसर खेलने का तख्ता।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَخْتَۂ نَرْد)
تَخْتَۂ نَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔