تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْتے" کے متعقلہ نتائج

تَخْتے

۱. تختہ (رک) کی جمع یا محرفہ شکل .

تَخْتے کے تَخْتے سِیاہ کَرْنا

بہت زیادہ لکھنا ، اتنا لکھنا کہ کاغذ بھر جائیں .

تَخْتے کے تَخْتے سِیَہ کَرْنا

بہت زیادہ لکھنا ، اتنا لکھنا کہ کاغذ بھر جائیں .

تَخْتے دینا

مُردے کو دفن کرتے وقت قبر بند کے لیے (لکڑی یا پتھر کے) تختے لگانا .

چار تَخْتے

قبر کا ہودہ بند کرنے کے تختے یا برن٘گے ، وہ تختے جو قبر کا من٘ھ بند کرنے کے لیے لگائے جاتے ہیں .

کَڑی تَخْتے کی چَھت

(معماری) چوبی چھت یعنی کڑی تختے پاٹ کر بنائی ہوئی چھت.

مَوت کے تَخْتے پَر سُلا دینا

موت کے حوالے کر دینا ، مار دینا ، موت سے ہمکنار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْتے کے معانیدیکھیے

تَخْتے

taKHteतख़्ते

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: تَخْتَہ

تَخْتے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. تختہ (رک) کی جمع یا محرفہ شکل .
  • ۲. رک : تختۂ قماش .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taKHte

Noun, Masculine

  • boards, planks, platforms

तख़्ते के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तख़्ता का बहुवचन

تَخْتے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words