تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْیَہ گاہ" کے متعقلہ نتائج

تَکْیَہ

پہلو یا پائینتی میں رکھنے کی چیز جو عموماً مستطیل وضع کے کپڑے کے غلاف میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھر کر تیار کی جاتی ہے اور سر وغیرہ کے نیچے رکھی جاتی ہے

تَکْیَہ گاہ

بھروسے کی جگہ

تَکْیَہ دار

۱. وہ فقیر جو گورستان میں رہے ، قبرستان کا سجادہ نشیں .

تَکْیَہ کَلام

بولتے میں سہارے کے لیے کسی لفظ یا جملے کے بار بار کہنے کی عادت یعنی گفتگو میں جہاں کہیں رکتے ہیں تو وہ لفظ یا جملہ بلا ارداہ زبان سے نکل جاتا ہے، جیسے: کیا نام، جو ہے کہ، عام: تکیہ کلام

تَکْیَہ نِشِین

خلوت نشیں، تکیہ دار، صوفی سنت، ناسک

تَکْیَۂ کَلام

بولتے میں سہارے کے لیے کسی لفظ یا جملے کے بار بار کہنے کی عادت یعنی گفتگو میں جہاں کہیں رکتے ہیں تو وہ لفظ یا جملہ بلا ارداہ زبان سے نکل جاتا ہے، جیسے: کیا نام، جو ہے کہ، عام: تکیہ کلام

تَکْیَہ زَن ہونا

بیٹھنا، آرام کرنا

ظَفَر تَکْیَہ

سہارا ، ٹیک.

مَسْنَدِ تَکْیَہ

گدی اور تکیہ، پرتکلف نشست

پَرکا تَکْیَہ

وہ تکیہ جس میں روئی کی جگہ پر بھرے جاتے ہیں.

خُدا پَر تَکْیَہ کَرْنا

خدا پر بھروسہ کرنا، توکل کرنا

بُھوکھےکو کیا رُوکھا اور نیِند کو کیا تَکْیَہ

ضرورت کے وقت جو میسر آجائے غنیمت ہے

تن تَکْیَہ مَن بِسرام ، جَہاں پَڑ رَہے وَہاں آرام

قانع آدمی کے لیے ہر جگہ آرام ہے

دَس فَقِیروں کو نَہ دِیا ایک تَکْیَہ دار کو دِیا

خوش حال کو خیرات دینا.

لَشْکَر بے مِیر ، تَکْیَہ بے فَقِیر ، فَقِیر بے پِیر ، تَرکَش بے تِیر

لشکر کا کوئی سردار ، تکیے کا کوئی فقیر ، فقیر کا کوئی گرو اور تیر دان میں کوئی تیر نہ ہو تو وہ بیکار ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْیَہ گاہ کے معانیدیکھیے

تَکْیَہ گاہ

takiya-gaahतकिया-गाह

اصل: فارسی

وزن : 11221

موضوعات: طبعی طب طبیعیات

تَکْیَہ گاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • بھروسے کی جگہ
  • آرام کرنے کی جگہ، ٹیک لگانے کی جگہ
  • (طبیعیات) مرکز، قیام کرنے رکنے یا ٹہر جانے کی جگہ

شعر

English meaning of takiya-gaah

Noun, Feminine, Singular

  • the place of rest, back supporting place, the place of stay or accommodate the place of trust, center

तकिया-गाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • भरोसे की जगह
  • आराम करने की जगह, टेक लगाने की जगह
  • (भौतिक विज्ञान) केंद्र, विश्राम करने रुकने या ठहर जाने की जगह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْیَہ گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْیَہ گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone