تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْلی" کے متعقلہ نتائج

تَکْلی

رک : تکری

تَکَّلی

بیری اور بکائن کے برابر درخت ، ٹان٘کل ، تان٘کلی ، تکاری

تَکْلیفِ عَرْضِ حال

difficulty in describing one's condition

تَکْلِیف

درد، دکھ، رنج، ایذا

تَکْلِیم

تکلم، کلام کرنا، بولنا، بات، بات چیت

تَکْلِیس

چونا بنانا .

تَکْلِیْل

چمکانا

تَقْلِیَہ

بھوننا ، تلنا ، (طب) دوا کے نقصان و فساد کو روغن وغیرہ میں بھون کے یا تل کے دفع کرنا.

تَکْلِیف کرْنا

آنے یا جانے کی زحمت برداشت کرنا، آنا یا تشریف لانا، آموجود ہونا، قدم رنجہ فرمانا

تَکْلِیف اُٹھانا

مصیبت برداشت کرنا

تَکْلِیف دینا

دکھ دینا، ایذا پہنچانا، ستانا

تَکْلِیف پانا

مصیبت حاصل ہونا ، دکھ پہن٘چنا .

تَکْلِیف گُزَرنا

مصیبت میں بسر ہونا ، دکھ ہونا .

تَکْلِیف رَساں

رک : تکلیف دہ .

تَکْلِیف سَہارْنا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ اٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْلی کے معانیدیکھیے

تَکْلی

taklii•तक्ली

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: سنگتراشی

  • Roman
  • Urdu

تَکْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : تکری
  • (سن٘گ تراشی) معمول سے چھوٹا تکلا جو نرم پتھر کی تراش کے کام آتا ہے
  • تکلا معنی نمبر ۳ (رک) کی تصغیر نیز مجازاً .
  • تکلا معنی نمر ۲ کی تصغیر نیز مجازاً .
  • (پٹوا گری) ڈورے بننے کا آن٘کڑے دار آہنی تکلے کی شکل کا اوزار جس میں ایک چوبی لٹو مع ایک نلی پڑا رہتا ہے ، بلتی

Urdu meaning of taklii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha takrii
  • (sang taraashii) maamuul se chhoTaa takulaa jo naram patthar kii taraash ke kaam aataa hai
  • takulaa maanii nambar ३ (ruk) kii tasGiir niiz majaazan
  • takulaa maanii namr २ kii tasGiir niiz majaazan
  • (paTvaa girii) Dore banne ka aank.Dedaar aahanii takle kii shakl ka auzaar jis me.n ek chobii laTTuu maa ek nalii pa.Daa rahtaa hai, bultii

English meaning of taklii

Noun, Feminine

  • a weaver's reed
  • small spindle

तक्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सूत कातने का एक प्रकार का छोटा यंत्र जिसमें काठ के एक लट्ट में छोटा-सा तकला या सूजा लगा रहता है, कतनी, कतन, छोटा तकला, टेकुरी
  • नरम पत्थरों को तराशने के लिए इस्तेमाल किया जाने वाला छोटा तकुला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone