تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْلِیفِ عَیادَت" کے متعقلہ نتائج

عِیادَت

بیمار پرسی، بیمار کی خبر لینا، بیمارکے پاس جا کر اس کی مزاج پرسی کرنا

عِیادَت کَرْنا

مریض کی حالت پوچھنا، بیمار پرسی کرنا، بیمار کو پوچھنا، مزاج پرسی کرنا

عِیادَت کو آنا

بیمار کی مزاج پرسی کو آنا، مریض کو دیکھنے آنا

عِیادَت کو جانا

بیمار کا حال پوچھنے کے لیے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْلِیفِ عَیادَت کے معانیدیکھیے

تَکْلِیفِ عَیادَت

takliif-e-'ayaadatतकलीफ़-ए-'अयादत

اصل: عربی

وزن : 222122

تَکْلِیفِ عَیادَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مزاجی پرسی کے لیے مصیبت یا تکلیف اٹھانا

شعر

English meaning of takliif-e-'ayaadat

Noun, Masculine

  • undertaking the trouble of inquiring about health

तकलीफ़-ए-'अयादत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वस्थ की जानकारी हेतू तकलीफ या कठिनाई उठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْلِیفِ عَیادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْلِیفِ عَیادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone