تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

" تَکْمِیلِ تَمَسُّک" کے متعقلہ نتائج

تَمَسُّک

پکڑنا، اچھی طرح گرفت میں لینا

تَمَسُّک غَلَّہ

وہ تحریر جس میں کاشت کار اپنے غلے کا اقرار کسی خاص وقت میں بلا ذکر روپئے کرلے

تَمَسُّکی

تمسک سے منسوب یا متعلق

تَمَسُّک مَناطِ دَعْویٰ

(قانون) وہ اقرار نامہ جس پر دعویٰ کی بنیاد ہو

تَمَسُّکی قَرضَہ

تَمَسُّک دار

داہن، قرض خواہ ، قرض دینے والا.

تَمَسُّک کَرنا

استد لال کرنا

تَمَسُّکِ مَصْنُوعی

قانون: وہ تمسک جو قانوناً ٹھیک نہ ہو، بناوٹی تمسک

تَمَسُّک رَکْھنا

مضبوطی سے پکڑنا ، جمے رہنا.

تَمَسُّک پَکَڑْنا

رک : تمسک کرنا

تَمَسُّک بِالدِّین

دین کو مضبوطی سے پکڑنا ، احکام خداوندی کی سختی سے پابندی کرنا

تَمَسُّکِ حاضِر ضامِنی

تَکْمِیلِ تَمَسُّک

(قانون) قانونی شرط کے موافق تمسک کا پورا ہو جانا

ظَہْرِ تَمَسُّک

رک : ظہر سمن.

جائِدادِ مَکْفُولَۂ تَمَسُّک

وہ جائداد جو کسی تحریر تمسک کی ذمہ داری پر ہو ، مرہونہ جائداد .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْمِیلِ تَمَسُّک کے معانیدیکھیے

تَکْمِیلِ تَمَسُّک

takmiil-e-tamassukतक्मील-ए-तमस्सुक

اصل: عربی

موضوعات: قانون قانونی

تَکْمِیلِ تَمَسُّک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قانون) قانونی شرط کے موافق تمسک کا پورا ہو جانا

English meaning of takmiil-e-tamassuk

Noun, Feminine

  • (law) execution of bond

तक्मील-ए-तमस्सुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (क़ानून) क़ानूनी शर्त के अनुसार ऋण अवधी का पूरा हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے ( تَکْمِیلِ تَمَسُّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْمِیلِ تَمَسُّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone