تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمَسُّک" کے متعقلہ نتائج

تَمَسُّک

پکڑنا، اچھی طرح گرفت میں لینا

تَمَسُّک غَلَّہ

وہ تحریر جس میں کاشت کار اپنے غلے کا اقرار کسی خاص وقت میں بلا ذکر روپئے کرلے

تَمَسُّکی

تمسک سے منسوب یا متعلق

تَمَسُّک مَناطِ دَعْویٰ

(قانون) وہ اقرار نامہ جس پر دعویٰ کی بنیاد ہو

تَمَسُّکی قَرضَہ

تَمَسُّک دار

داہن، قرض خواہ ، قرض دینے والا.

تَمَسُّک کَرنا

استد لال کرنا

تَمَسُّکِ مَصْنُوعی

قانون: وہ تمسک جو قانوناً ٹھیک نہ ہو، بناوٹی تمسک

تَمَسُّک رَکْھنا

مضبوطی سے پکڑنا ، جمے رہنا.

تَمَسُّک پَکَڑْنا

رک : تمسک کرنا

تَمَسُّک بِالدِّین

دین کو مضبوطی سے پکڑنا ، احکام خداوندی کی سختی سے پابندی کرنا

تَمَسُّکِ حاضِر ضامِنی

تَکْمِیلِ تَمَسُّک

(قانون) قانونی شرط کے موافق تمسک کا پورا ہو جانا

ظَہْرِ تَمَسُّک

رک : ظہر سمن.

جائِدادِ مَکْفُولَۂ تَمَسُّک

وہ جائداد جو کسی تحریر تمسک کی ذمہ داری پر ہو ، مرہونہ جائداد .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَسُّک کے معانیدیکھیے

تَمَسُّک

tamassukतमस्सुक

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: قانونی

اشتقاق: مَسَكَ

تَمَسُّک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکڑنا، اچھی طرح گرفت میں لینا
  • (مراداً) اختیار کرنا
  • (قانون) وہ دستاویز جو کسی سے کچھ قرض لے کر بطور سند لکھ دی جائے، ہنڈی، پرامیسری نوٹ، اقرار نامہ
  • وہ تحریر جو وصیت یا اقرار نامے کے طور پر ہو، عہد نامہ، اقرار نامہ

شعر

English meaning of tamassuk

Noun, Masculine

  • bond, note of hand, promissory note, receipt
  • holding, keeping a fast hold
  • striking the claws into

तमस्सुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पकड़ना, अच्छी तरह पकड़ में लेना
  • (अर्थात) ग्रहण करना या व्यवहार में लाना
  • (विधिक) वह दस्तावेज़ जो किसी से कुछ क़र्ज़ लेकर प्रमाण के रूप में लिख दी जाए, हुंडी, प्रामेसरी नोट, शपथपत्र
  • वह तहरीर अर्थात लेख जो वसीयत या शपथपत्र के रूप में हो, वह लिखित पत्र जो किसी मामले से संबंधित प्रतिज्ञा, वचन एवं वादे और पक्षकार की सहमति के लिए शर्तों एवंं नियमों को निर्धारित करता है, प्रतिज्ञापत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمَسُّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمَسُّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words