تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تکنی" کے متعقلہ نتائج

تکنی

بندوق کی نال کے پچھلے سرے کے قریب اوپر کے رخ زاویے کی شکل کا لگا ہوا پرزہ، جس میں سے نظر مَکّھی پر جما کر نشانے سے ملائی جاتی ہے، کھان٘چی، دیدبان

تَکْنی کَرنا

(ٹھگی) کسی شخص کا جاسوسی اور سراغ رسانی کے لیے ٹھگوں کو نظر بھر کر دیکھنا

تَکْنِیکی

فن ، کسی خاص فن علم یا صنعت سے متعلق ، انگ : Technical .

تَکْنِیک

فن ، اصول فن ، طریق کار ، فنی قابلیت

اردو، انگلش اور ہندی میں تکنی کے معانیدیکھیے

تکنی

takniiतकनी

وزن : 22

موضوعات: فوج ٹھگی

تکنی کے اردو معانی

  • بندوق کی نال کے پچھلے سرے کے قریب اوپر کے رخ زاویے کی شکل کا لگا ہوا پرزہ، جس میں سے نظر مَکّھی پر جما کر نشانے سے ملائی جاتی ہے، کھان٘چی، دیدبان
  • (فوجی) پچھلا دید بان، انگ : Backsight
  • (ٹھگی) آن٘کھ یا نظر

شعر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تکنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تکنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words