تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکْسال چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَکْسال چَڑْھنا

دارالضرب (ٹکسال) میں پرکھے جانے کے بعد رواج پانا، کھرا کھوٹا پرکھا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکْسال چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

ٹَکْسال چَڑْھنا

Taksaal cha.Dhnaaटकसाल चढ़ना

محاورہ

ٹَکْسال چَڑْھنا کے اردو معانی

  • دارالضرب (ٹکسال) میں پرکھے جانے کے بعد رواج پانا، کھرا کھوٹا پرکھا جانا
  • کسی جن یا ہنر میں کامل مانا جانا، سندی ہونا.
  • تعلیم حاصل کرنا، تہذیب یافتہ ہونا
  • بد نام ہونا رسوائی میں کوئی دقیقہ باقی نہ رہنا.
  • ۔۱۔کھڑا کھڑا پرکھا جانا۔ دار الضّرب میں پرکھا جاکر رائج ہونا۔ ۲۔رُسوائی میں کوئی دقیقہ باقی نہ رہنا۔ بدنام ہونا۔ ؎ ۳۔ کسی فن یا ہنر میں کامل مانا جانا۔ سندی ہونا۔ ؎

English meaning of Taksaal cha.Dhnaa

  • be educated or polished
  • be notorious
  • be perfect
  • bear the mint stamp, be judged worthy and true

टकसाल चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • दार-उल-ज़र्ब (टकसाल) में परखे जाने के बाद रिवाज पाना, खरा खोटा परखा जाना
  • किसी जिन्न या हुनर में कामिल माना जाना, सुन्दी होना
  • तालीम हासिल करना, तहज़ीब याफ़ता होना
  • बदनाम होना रुसवाई में कोई दक़ीक़ा बाक़ी ना रहना
  • ۔۱۔खड़ा खड़ा परखा जाना। दार अलज़्ज़रब में परखा जाकर राइज होना। २।रुसवाई में कोई दक़ीक़ा बाक़ी ना रहना। बदनाम होना। ३। किसी फ़न या हुनर में कामिल माना जाना। सुन्दी होना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکْسال چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکْسال چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone