تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْثِیف" کے متعقلہ نتائج

تَکْثِیف

گاڑھا کرنا ، میلا یا گدلا کرنا .

تَکْثِیفی

تکثیف (رک) سے منسوب .

تَکْثِیفی بادَل

وہ مصنوعی بادل جو سائنسی طریقوں سے مصنوعی بارش برسانے کے لیے بنائے جائیں .

تَکْثِیفی پَلان٘ٹ

بخارات کو کشیف بنانے یا ٹھنڈا کرنے کی مشین اور اس کے متعلقات .

عَمَلِ تَکْثِیف

بخارات کی بستگی کا عمل، بخارات کا بھاری یا بوجھل ہونے کا عمل، مادے کی شمولیت سے گاڑھے پن کا عمل، بخارات کے مائع بن جانے کا عمل

سَطْحی تَکْثِیف

(برقیات) سطح پر جم جانے والی کثافت یا چکَٹ .

تَکْلِیف

درد، دکھ، رنج، ایذا

تَکْثِیر

افزونی، بڑھوتری، تکثر

تَک٘شِیف

کشف ، انکشاف ، کھلنا ، ظاہر ہونا .

تَکاثُف

جماؤ، گاڑھا پن، دَل دار ہونا، موٹا ہونا

تَکاسُف

(مجازاً) اجزا کے اتصال کا کم اور زیادہ ہونا .

تَکَیُّف

کیفیت حاصل ہونا ، مزا آنا ، لطف اُٹھانا ، مکیف ہونا .

حالَتِ تَکاثُف

(طب) حالت استغلاظ ، کثیف ہونے کی کیفیت .

تَکْلِیف کرْنا

آنے یا جانے کی زحمت برداشت کرنا، آنا یا تشریف لانا، آموجود ہونا، قدم رنجہ فرمانا

تَکْلِیف اُٹھانا

مصیبت برداشت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْثِیف کے معانیدیکھیے

تَکْثِیف

taksiif•तकसीफ़

وزن : 221

موضوعات: علوم

  • Roman
  • Urdu

تَکْثِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گاڑھا کرنا ، میلا یا گدلا کرنا .
  • کسی خارجی عمل سے پانی کا گدلا یا گاڑھا ہو جانا .
  • (لفظاً) باہم اکٹھا ہونا ، (سائنس) مادی اشیا کا کسی عمل (تحریک و تہیج وغیرہ) سے یک جا ہو کر کسی خاص عمل کا سبب بن جانا ، انگ : Condensation .
  • مادے کی شمولیت کی وجہ سے بھاری پن یا دباؤ .
  • مادے کی شمولیت سے گاڑھا پن ، بخارات کا مائع بن جانا .
  • بھاپ کا بوجہ برودت منجمد ہوجانا یا پانی بن جانا .
  • بخارات کی بستگی ، بخارات کا بھاری یا بوجھل ہونے کا عمل .
  • بخارات یا بھاپ کا ذاتی تپش سے کم تپش والی اشیا سے ٹکراؤ کی صورت میں کم ہونے یا مائع بن جانے کا عمل .

Urdu meaning of taksiif

  • Roman
  • Urdu

  • gaa.Dhaa karnaa, melaa ya gadlaa karnaa
  • kisii Khaarijii amal se paanii ka gadlaa ya gaa.Dhaa ho jaana
  • (lafzan) baaham ikaTThaa honaa, (saa.iins) maaddii ashyaa ka kisii amal (tahriik-o-tahiij vaGaira) se yakjaa ho kar kisii Khaas amal ka sabab bin jaana, ang ha Condensation
  • maadde kii shamuuliiyat kii vajah se bhaarii pun ya dabaa.o
  • maadde kii shamuuliiyat se gaa.Dhaa pan, buKhaaraat ka maa.e bin jaana
  • bhaap ka bojh buruudat munjmid hojaana ya paanii bin jaana
  • buKhaaraat kii bastagii, buKhaaraat ka bhaarii ya bojhal hone ka amal
  • buKhaaraat ya bhaap ka zaatii tapish se kam tapish vaalii ashyaa se Takraa.o kii suurat me.n kam hone ya maa.e bin jaane ka amal

English meaning of taksiif

Noun, Feminine

  • making dense, condensation

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْثِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْثِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone