تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْتَکَہ" کے متعقلہ نتائج

تَکْتَکَہ

(لفظاً) ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، رون٘د کر کچل دینا ، (طب) شکستہ ہڈی کے دو ٹکڑوں کی باہم رگڑ کی آواز .

تِکْتِکانا

کھٹکھٹانا ، اکسانا ، متوجہ کرنا .

تَکْتَکی

بڑھئی کا اوزار، گنیا، ٹکٹکی، انگ : Carpenters level

تِکْتِکی

رک : ٹکٹکی .

تِکْتَک

جنس زانطیانہ سے متعلق ایک قسم کا کدو، پکھان بید کو شاد

تَک تَک

پان٘و کی آہٹ یا چلنے کی آواز دھمک ، چاپ .

تِکَّہ تُکَّہ

رک : تُکّا .

تُرَت کا

اسی وقت کا تازہ، نیا

تَاکہ

اس لیے، اس واسطے، کیونکہ، کسی امر کا سبب ظاہر کرنے کے لیے‏

تُوتِیا

سُرمہ، سُرمے کا پتّھر جسے باریک پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں، نیلا تھوتھا، مس کُشتہ

تَکْیَہ

پہلو یا پائینتی میں رکھنے کی چیز جو عموماً مستطیل وضع کے کپڑے کے غلاف میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھر کر تیار کی جاتی ہے اور سر وغیرہ کے نیچے رکھی جاتی ہے

تَکْٹا

ورق ، پتا .

تَکْنا

۱. بغور دیکھنا ، گھورنا ، ٹکٹکی بان٘دھنا ، دیکھنا .

تَکا

تکنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

تُکْڑا

رک : ٹُکڑا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْتَکَہ کے معانیدیکھیے

تَکْتَکَہ

taktaka•तक्तका

  • Roman
  • Urdu

تَکْتَکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، رون٘د کر کچل دینا ، (طب) شکستہ ہڈی کے دو ٹکڑوں کی باہم رگڑ کی آواز .
  • جلد پر سوزش یا ورم کے سبب نشان ، چکتا ، چکنہ .

Urdu meaning of taktaka

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) Tuk.De Tuk.De karnaa, raund kar kuchal denaa, (tibb) shikasta haDDii ke do Tuk.Do.n kii baaham raga.D kii aavaaz
  • jald par sozish ya varm ke sabab nishaan, chuktaa, chiknaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْتَکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْتَکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone