تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلْعَتِ زیبا" کے متعقلہ نتائج

زیبا

خوشنما، خوبصورت

زیبائی

حسن، خوبصورتی، خوشنمائی، خوبی

زَباں

(تصوّف) اسرارِ الٰہی کو کہتے ہیں

زیبا ہونا

خوشنما ہونا، زیب دینا

زیبا کَرنا

سجانا، آراستہ کرنا

ظِباء

بہت سے ہرن، جھرمُٹ، گروہ

زیبا وَر

آراستہ ، سجا ہوا.

زیبا رُو

ضِباع

(نجوم) وہ ستارے جو کوکب صیاح (بشکل آدمی) کے داہنے مونڈھے پر ہیں

زیبا قامَت

زیبا اَن٘دام

خوبصورت جسم والا، متناسب الاعضا

زیبا طَلْعَت

زیبا قامَتی

زیبا شَمائِل

نیک سیرت، خوش خصلت

زیبائِشی

سجاوٹ کی چیز، آرائشی

زیبائِش

سجاوٹ، آرائش، آراستگی، زینت نیز خوشنمائی

ضَبے

ذبح، حلال کرنا

ظَبِی

زیبایِش

سجاوٹ ، آرائش ، آراستگی ، زِینت نیز خوشنُمائی.

جِبا

ٹیکس، محصول

ضَبُع

بجو ، ایک گوشت خور وحشی جانور جو دن کو زمین کے اندر رہتا ہے ، رات کو غذا کی تلاش میں نکتا ہے ، چھوٹے چھوٹے جانوروں اور نباتات پر زندگی بسر کرتا ہے ، رات کو موقع پر تازہ خام قبروں کو کھود کر نعش خراب کر دیتا ہے ۔

جِباہ

جَبْہَہ جس کی یہ جمع ہے، پیشانیاں

زیب آوَر

خوش نما، جمال افروز، حسن افزا

zebu

کوہان دار گاۓ

ذَوبی

(طبقات الارض) تہ نشیں ریگ سنگ اور مختلف اقسام کے شیل (Shale)پتھر، جو عظیم متحجرہ کی بڑی مقدار بناتے ہیں

زَبانی

مُنھ سے کہی ہوئی یا کہی جانے والی (بات)، زبان سے بیان کِیا ہوا (تحریری کی ضد)

عَذابی

عذاب (رک) سے منسوب ، عذاب کا سزاوار ، عذاب میں مبتلا ہونے والا ، گنہگار ، بد اعمال .

ضَبَّہ

لوہے یا لکڑی کا دستہ جو دروازے میں لگاتے ہیں

زَوبَعَہ

بگولا

عَذْبَہ

ایک درخت اثل کا پھل، چھوٹی مائین

عَذَبَہ

عمامے کا شعلہ

عَذْبی

عذب سے منسوب

جَبائی

رک : جمائی

زَبان

مُنْھ کے اندر کا وہ عضو جس میں قوّتِ ذائقہ ہوتی ہے اور جو نُطق کا آلہ ہے، جیبھ

زباں داں

لسانیات کا ماہر، زبان کا ماہر دانشور

زَباں آوَر

زَباں بَندی

بولنے پر پابندی، بولنے کی ممانعت، خاموشی

زَباں دَرَازْ

گستاخ، بد زبان، گالیاں دینے والا، جس کی زبان لمبی ہو، زبان چلانے والا، ڈیٹھ

زَباں آوَری

زَباں فَروش

زَبَاں دَرازی

بد زبانی، گستاخی، بری بات کہنا، بدتمیزی، بد لگامی، بے ہودگی

زَباں گِیر

زَباں بَسْتَگی

زَبان تَلے زَباں ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا

زَبان کے نِیچے زَباں ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا

جَباڑا

جبڑا

زَباں لال ہونا

زیادہ بول نہ سکنا

زَبانِیَہ

دوزخ کے مؤکل فرشتے، جو دوزخیوں کو دوزخ کی طرف دھکیلیں گے

جِبالُ الْقُوس

جبال القوس ایک ستارہ ہے اس کو 'سہم الرامی' بھی کہتے ہیں

زَبانی وَعْدَہ

وہ وعدہ جو زبان سے کیا جائے.

زَبان مَروڑ

زبان قیسؔ

قیس کی زبان، عاشق کی زبان

زَبانِ شِیرِیں

مِیٹھی بولی، جس زبان سے میٹھی میٹھی باتیں نکلتی ہوں

زَبانِ شَمع

شمع کی بتّی یا گُل

زَبان میں کِیڑے پَڑْ جائیں

(بد دعا) زبان گل سڑجائے

زَبان زَد

مشہور، معروف، معلوم

زَبان دار

تیز زبان ، باتونی.

زَبان دان

کسی زبان کو بخوبی جاننے والا، کسی زبان کا ماہر یا عالم

زَبان تَڑاق پَڑاق چَلْنا

جلد جلد بولنا، تیزی و طراری سے کچھ کہے جانا

زَبان میں کِیڑے پَڑیں

(بد دُعا) زبان گل سڑجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلْعَتِ زیبا کے معانیدیکھیے

طَلْعَتِ زیبا

tal'at-e-zebaaतल'अत-ए-ज़ेबा

وزن : 21222

موضوعات: حسن

طَلْعَتِ زیبا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • حسین صورت، اچھی شکل

English meaning of tal'at-e-zebaa

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • having beautiful face

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلْعَتِ زیبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلْعَتِ زیبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone