تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان دان" کے متعقلہ نتائج

زَبان دان

کسی زبان کو بخوبی جاننے والا، کسی زبان کا ماہر یا عالم

زَبان دانْتوں کے بِیچ میں لینا

حیرت یا افسوس کا اظہار کرنا

زَبان دانْتوں میں دابْنا

حیرت کرنا، افسوس کرنا

زَبان دانْتوں تَلے دابْنا

حیرت کرنا، افسوس کرنا

زَبان دانْتوں سے کاٹْنا

انتہائی دیوانگی کی حالت ہونا

دَہَن سے زَبان نِکَل آنا

سخت اذیَت ہونا، شدید تکلیف میں مبتلا ہونا

دَہَن میں زَبان پھیرْنا

قوت گویائی باقی ہونا ، بات چیت کرنے کی طاقت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان دان کے معانیدیکھیے

زَبان دان

zabaan-daanज़बान-दान

اصل: فارسی

وزن : 12121

زَبان دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی زبان کو بخوبی جاننے والا، کسی زبان کا ماہر یا عالم

English meaning of zabaan-daan

Noun, Masculine

  • one well-versed in languages, having a command of the language

ज़बान-दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी भाषा को अच्छे से जानने वाला, किसी ज़बान का विशषज्ञ या विद्वान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words