تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْبِیس" کے متعقلہ نتائج

تَلْبِیس

لباس پوشی

تَلْبِیسی

تلبیس (رک) سے منسوب.

تَلْبِیس شَخْصِی

(قانون) کسی آدمی کے ذریعے دھوکا دینا، ایک آدمی کی جگہ کسی دوسرے شخصی ...قوانین کے تحت مستوجب سزا ہیں.

تَلْبِیس کی ٹوپی

مکر و ریا کی دستار یا کلاہ

تَلْبِیسِ مُبِین

کُھلا دھوکا ، حق و باطل یا صحیح و غلط کو کُھلم کُھلا گڈ مڈ کرنا کھلی بد دیانتی.

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

تَلْبِیسِ ماحَول

(نفسیات) ماحول میں مشابہت پیداکرنا جودراصل کیفیت نہ ہو لیکن بظاہر اختیار یا ظاہر کیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْبِیس کے معانیدیکھیے

تَلْبِیس

talbiisतलबीस

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قانونی

اشتقاق: لَبِسَ

تَلْبِیس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لباس پوشی
  • (مجازاً) بہروپی کا لباس پہننا، ایسا بناؤ سنگھار جس سے دھوکا دیا جا سکے
  • دھوکا، فریب، جعل سازی، ظاہری وضع سے مکر و فریب کو چھپانا
  • (قانون) جب کوئی شخص ایک شے میں دوسری شے کی مشابہت پیدا کرے‏، اس نیت سے کہ وہ اس کے ذریعے سے مغالطہ دے یا اس علم سے کہ اس کے ذریعے سے مغالطہ چل جانے کا احتمال ہے تو کہا جائے گا کہ اس شخص نے تلبیس کی
  • جب جھگیاں لکڑی اور چٹائی سے نصب کی جاتی ہیں تو خیال یہ رہتا ہے کہ وہ زمین کی قدرتی حالات سے اس طرح مل جائیں کہ گھروں کا کوئی پتہ نہ چل سکے فوجی اصطلاح میں اسے تلبیس یا کیموفلاج کہا جاتا ہے

شعر

English meaning of talbiis

Noun, Feminine

  • the act of covering
  • obscuring, mystifying
  • concealing (facts or defects), deceiving, cheating
  • deception, fraud, cheat, imposture
  • fallacy
  • misrepresentation
  • failing to prove an allegation
  • false personation
  • knavery
  • a knave
  • confusion
  • mixture, adulteration, falsification, corruption, counterfeiting (coin)

تَلْبِیس کے مترادفات

تَلْبِیس کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْبِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْبِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words