تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلے آنا" کے متعقلہ نتائج

تَلے آنا

نیچے آنا، اوپر سے اترنا (کسی چیز کا)، ماتحت ہونا، محکوم ہونا، نقصان اٹھانا، غریب ہوجانا، کسی چیز کے نیچے گرپڑنا، کسی چیز کے نیچے دب جانا، کسی چیز کے سائے میں آجانا، زنا یا اغلام کرانا

ہاتھ تَلے آنا

ہاتھ کا کسی چیز کے نیچے آنا نیز ہاتھ کے نیچے کسی چیز کا آنا

ہاتھ کے تَلے آنا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

ہاتھ پَتَّھر تَلے آنا

مشکل میں پھنسنا، بے بس ہونا

پَتَّھر تَلے ہاتھ آنا

ہاتھ پَتَّھرکے تَلے آنا

مشکل اور مصیبت میں پھنسنا ، بے بس ہونا ، مجبور و ناچار ہونا ۔

سایے تَلے آنا

کسی کی پناہ یا حفاظت میں آنا.

سائے تَلے آنا

کسی کی حمایت یا حفاظت میں آنا، پناہ میں آنا، شرن لینا

خاطِر تَلے آنا

پسند آنا ، منظور خاطر ہونا

داؤ تَلے آنا

پھندے میں پھنسنا، فریب میں آنا

داؤں تَلے آنا

پھندے میں پھنسنا، فریب میں آنا

آسَن تَلے آنا

گھوڑے كا ران كے نیچے آنا، سواری میں آنا، رانوں كی داب میں آنا

ران تَلے آنا

زانو کے نِیچے آنا ، سواری دینا ، آسن تلے آنا ، قابو میں آنا ، مُطیع ہونا .

چُھری تَلے آنا

زد پر آنا، مصیبت میں پھنس جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلے آنا کے معانیدیکھیے

تَلے آنا

tale aanaaतले आना

محاورہ

مادہ: تَلے

تَلے آنا کے اردو معانی

  • نیچے آنا، اوپر سے اترنا (کسی چیز کا)، ماتحت ہونا، محکوم ہونا، نقصان اٹھانا، غریب ہوجانا، کسی چیز کے نیچے گرپڑنا، کسی چیز کے نیچے دب جانا، کسی چیز کے سائے میں آجانا، زنا یا اغلام کرانا

English meaning of tale aanaa

  • come down, descend
  • suffer loss, be trodden upon, be crushed

तले आना के हिंदी अर्थ

  • नीचे आना, ऊपर से उतरना (किसी वस्तु का), अधीनस्थ होना, अधीन होना, होनि उठाना, ग़रीब हो जाना, किसी वस्तु के नीचे गिर पड़ना, किसी वस्तु के नीचे दब जाना, किसी वस्तु के छाँव में आ जाना, बिना विवाह संभोग या गुदा-मैथून कराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلے آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلے آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone